فوٹو گیلری
ایران کے صوبے ہرمز گان میں پیارم کھجور کی فصل تیار ہوئی۔ یہ کھجورایران میں استعمال ہونے کے ساتھ ساتھ روس، ترکی، جنوبی افریقہ ، کینیڈا، کولمبیا، نیوزیلینڈ اور خلیج فارس کے ممالک کو برآمد کی جاتی ہیں۔