ایران کا سرخ سونا زعفران
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
اسلامی جمہوریہ ایران دنیا میں زعفران پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے اور دنیا کا کوئی بھی ملک زعفران کی پیداوار میں ایران کی برابری نہیں کرسکتا ۔ جبکہ ایران کا صوبہ جنوبی خراسان زعفران کی پیداوار میں سر فہرست ہے اور بہترین اور عمدہ درجے کی زعفران کی کاشت اور پیداوار میں اس کا کوئی ثانی نہیں۔ جبکہ جرمنی،امریکہ،اسپین اور خلیج فارس کے ممالک زیادہ زعفران خریدتے ہیں۔
ٹیگس