ایران میں شب یلدا
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i359340-ایران_میں_شب_یلدا
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۴ Asia/Tehran
  • ایران میں شب یلدا

فوٹو گیلری

ایران کے دیگر صوبوں کی طرح ہمدان میں بھی شب یلدا کی آمد سے قبل بازار میں پھل اور ڈرائی فروٹ فراہم کئے جارہے ہیں تا کہ ایرانی عوام شب یلدا خوشی اور مسرت کے ساتھ منا سکیں۔

شب یلدا سال کی طولانی ترین شب ہے ایرانی عوام اس رات اپنے اہلخانہ اوررشتہ داروں کے ہمراہ بسر کرتے ہیں۔