-
ہندوستان: دُلہن حاضر دُولہا غائب، سرکاری خرچے پر بغیر دُولہوں کے اجتماعی شادیاں، دلہنوں نے شادی کا ہار بھی خود ہی اپنے گلے میں ڈالا+ ویڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں سرکاری خرچے پر اجتماعی شادیاں ہونے کی خبر سامنے آئی ہے لیکن یہ شادیاں بغیر دولہوں کے ہی انجام پائی ہیں اور دلہنوں نے شادی کا ہار بھی خود ہی اپنے گلے ڈال لیا۔
-
بغداد میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تشییع جنازہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶استقامتی محاذ کے سپہ سالار شہید جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکارفورس کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کے جنازوں کی کاظمین اور بغداد میں تشییع کی گئی جس میں دسیوں ہزار سوگواروں اور عراق کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور اعلی سول و فوجی عہدیداروں نے شرکت کی
-
ایران میں شب یلدا
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۴فوٹو گیلری
-
پورے ایران میں دعائے عرفہ کے روح پرور اجتماعات
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲دعائے عرفہ کے معنوی اجتماعات اور پروگرام پورے ایران میں منعقد ہوئے جن میں کروڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کرکے اپنے خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کیا اورامام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کی تلاوت کی۔
-
بحری سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں مجلس
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲تیل بردار بحری جہاز سانچی کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں تہران میں مجلس ترحیم منعقد کی گئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔
-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ اور آخری رسومات
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نمازہ جنازہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی جس میں لاکھوں سوگواروں اور ملک کی سبھی اہم سیاسی اور فوجی شخصیات نے شرکت کی-