ماہِ حسین (ع) کے استقبال کی تیاریاں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i371231-ماہِ_حسین_(ع)_کے_استقبال_کی_تیاریاں
اسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام اور سید الشہداء کی عزاداری بڑے ہی اہتمام سے کی جاتی ہے اور اسی سبب سے اسکے لئے تیاریاں پہلے سے ہی شروع ہو جاتی ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )