تہران میں  شہید محسن فخری زادہ کے قتل کے خلاف عوامی احتجاج
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i376769-تہران_میں_شہید_محسن_فخری_زادہ_کے_قتل_کے_خلاف_عوامی_احتجاج
دارالحکومت تہران کے غیور عوام نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی  کے سامنے عظیم ایٹمی سائسنداں شہید محسن فخری زادہ کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰ Asia/Tehran
  • تہران میں  شہید محسن فخری زادہ کے قتل کے خلاف عوامی احتجاج

دارالحکومت تہران کے غیور عوام نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی  کے سامنے عظیم ایٹمی سائسنداں شہید محسن فخری زادہ کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

قابل ذکر ہے کہ جمعے کو دہشتگردوں نے ایران کی مسلح افواج کی تحقیقاتی شعبے کے سربراہ اور ملک کے ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ  کو تہران کے قریب واقع شہر آبسرد میں  ایک دہشتگردانہ کارروائی میں شہید کردیا تھا۔