سرحد سے روسی فوجیوں کی واپسی+ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i401169-سرحد_سے_روسی_فوجیوں_کی_واپسی_تصاویر
یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی میں امریکا اور مغرب ڈرٹی گیم کھیل رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰ Asia/Tehran
  • سرحد سے روسی فوجیوں کی واپسی+ تصاویر

یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی میں امریکا اور مغرب ڈرٹی گیم کھیل رہے ہیں۔

روس بارہا یہ کہہ رہا ہے کہ اس کا یوکرین پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں لیکن امریکا اور مغرب مصر ہیں۔ 

یہی سبب ہے کہ روس نے یوکرین کی سرحد پر تعینات اپنے کچھ فوجیوں کو واپس بلا لیا ہے۔