-
ہندوستان کو روسی تیل کی خریداری کی بابت سخت انتباہ؛ امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰امریکا نے ایک بارپھر ہندوستان پر روس تیل خرید کریوکرین کے خلاف جنگ میں فنڈنگ کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان کی انرجی سے متعلق پالیسی پر تنقید؛ امریکی صدر کے سینئر مشیر پیٹر ناوارو
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳امریکی صدر ٹرمپ کے ایک سینئر مشیر پیٹر ناوارو نے ہندوستان کی انرجی سے متعلق پالیسی پر تنقید تیز کردی ہے اور یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کو مودی کی جنگ قرار دیا ہے۔
-
یوکرین کے لیے میزائلوں کی تیاری اور توسیع میں تیزی؛ پینٹاگون کا اعلان
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کے لیے ای آر اے ایم میزائلوں کی تیاری اور توسیع میں تیزی لانے کے لیے سڑسٹھ اعشاریہ تین ملین ڈالر سے زیادہ مختص کرے گا۔
-
یوکرین کا روس کے ساتھ مذاکرات کی آمادگی کا اعلان
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲کرین کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک روسی فریق کے ساتھ کسی بھی جگہ مذاکرات کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
روس یوکرین جنگ؛ پچاس سے زائد یوکرین کے ڈرون مار گرائے گئے
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹روس کا کہنا ہے کہ اس نے یوکرین کے پچاس سے زائد ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ؛ پوتین اور ٹرمپ کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰روسی اور امریکی صدور نے چالیس منٹ کی ٹیلیفونی گفتگو کے دوران ولودیمیر زیلنسکی اور یورپی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی بات چیت کے نتائج پر تبادلہ خیال کیا اور یوکرین کے بحران کے حل اور دیگر اہم امور پر بات چیت کے لیے رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔
-
ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات؛ روس یوکرین جنگ بندی پر کوئی اعلان نہ ہوسکا
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶امریکی صدر ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کی ہونے والی طویل ملاقات میں روس یوکرین جنگ بندی کے حوالے سے کوئی باضابطہ فیصلہ نہ ہوسکا۔
-
یوکرین جنگ کے معاملے میں امریکا اور چین کے درمیان نوک جھونک
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین کے معاملے میں امریکا اور چین کے درمیان نوک جھونک کی خبر ہے.
-
ایرانی تیل کی فروخت سے متعلق امریکی دعووں پر چین کا ردعمل
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶امریکی وزیر خزانہ کے اس دعوے کے جواب میں کہ "ٹیرف پر دونوں ممالک کے مذاکرات کے نئے دور میں بیجنگ کی جانب سے تہران اور ماسکو سے تیل کی خریداری بھی شامل ہو سکتی ہے" کے جواب میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح طور پر اس نقطہ نظر کو مسترد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ محصولات پر ان کے ملک کا موقف ہمیشہ واضح اور مستقل رہا ہے۔
-
روسی مندوب: یورپی ٹرائیکا ایران پر پابندیوں میں توسیع کا حق کھو چکا
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۷ویانا میں اقوام متحدہ کے روس کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا (برطانیہ، فرانس اور جرمنی) نے ایران کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں میں توسیع کے لیے JCPOA میں اسنیپ بیک (ٹریگر میکانزم) کی شق کو استعمال کرنے کا حق کھو دیا ہے۔