-
قاسم سلیمانی ایک سچے اور شجاع انسان اور ایک بڑے مفکر تھے: روسی صنعتکار اور مفکر
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶ایران کے سپاہ قدس کے کمانڈر، میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر روس صنعتکار اور مفکر دیمیتری مالیشف نے ایک خصوصی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے شہید قاسم سلیمانی سے 2015 سے 2017 کے بیچ ملاقاتوں کی یاد تازہ کی۔
-
روس: امریکہ کیریبین سی میں بحری قزاقی جیسے اقدامات بند کرے
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲وینزویلا کو غیر مستحکم کرنے کے لیے واشنگٹن کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسے اقدامات بند کرے جو بحری قزاقی کے زمرے میں آتے ہیں۔ انہوں"نے کہا کہ آج، ہم حقیقی معنوں میں بحیرہ کیریبین میں افراتفری کا مشاہدہ کر رہے ہیں.
-
یوکرین پر روس کے حملوں کے بعد پولینڈ نے یوکرین سرحد پر لڑاکا طیارے تعینات کر دیے.
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۶یوکرین پر روس کے بڑے حملوں کے بعد پولینڈ نے اپنے لڑاکا طیارے یوکرین کی سرحد کے قریب تعینات کر دیے ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ میں مزید 2 ہندوستانی شہری ہلاک، اب تک 26 ہندوستانیوں کی موت
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۴اطلاعات کے مطابق روس یوکرین جنگ میں مزید 2 ہندوستانی شہری مارے گئے ہیں، دونوں کی لاشیں ہندوستان پہنچ گئیں۔
-
روس کے ہائپر سونک ایٹمی میزائل بیلاروس میں تعینات کر دیے گئے
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۱۴بیلاروس کے صدر نے بتایا ہے کہ ان کے ملک میں روس کے ہائپر سونک ایٹمی میزائل تعینات کردیئے گئے ہیں۔
-
کیا ٹرمپ یوکرین کا ساتھ چھوڑنے والے ہیں؟
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۳:۰۲مغربی ذرائع کے مطابق یوکرائن امن مذاکرات میں کیف اور یورپ کی سست روی سے دلبرداشتہ ہوکر صدر ٹرمپ امن کے عمل سے نکلنے پر غور کررہے ہیں۔
-
یوکرین کے صدر مجوزہ امریکی امن منصوبہ قبول کرنے کے لئے تیار نہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یوکرینی صدر، ماسکو اور کی ایف کے درمیان جنگ ختم کرانے کے لئے امریکہ کا مجوزہ امن منصوبہ قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
-
روس نے یوکرین کے 130 ڈرونز مار گرائے، روسی فوج کی جوابی کاروائی
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۹روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے مختلف علاقوں میں ایک سو تیس ڈرونز مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
یوکرین کے تین علاقوں پر روسی فوج کا قبضہ: روسی وزارت دفاع
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران یوکرین کے تین علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
زیلینسکی اور ٹرمپ کی تناؤ بھری گفتگو، دفاعی تعاون پر جمود
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران یوکرینی صدر ولودیمیر زلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت اور تناؤ بھری گفتگو ہوئی، جس میں ٹرمپ نے سفارتکاری کو فوجی امداد پر ترجیح دی۔