ہمدان میں نوروز کے مسافروں کی آمد
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i402834-ہمدان_میں_نوروز_کے_مسافروں_کی_آمد
نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز اور نوروز کی چھٹیوں کے دوران پورے ایران سے شہر ہمدان میں مسافروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمدان ایران کے ان شہروں میں سے ایک ہے کہ جہاں سیاحوں کی دلچسپی زیادہ نظر آتی ہے حکیم ابو علی سینا اور ایران کے معروف شاعر بابا طاہر عریان کے مقبرے بھی ہمدان شہر میں واقع ہیں۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴ Asia/Tehran
  • ہمدان میں نوروز کے مسافروں کی آمد