مناسک حج کے موقع پر مسجد شجره
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i434329-مناسک_حج_کے_موقع_پر_مسجد_شجره
شجره مسجد مدینہ منورہ سے 3 کیلو میٹر کے فاصلے پر مکہ مکرمہ کے قریب واقع ہے۔ اس مسجد میں بغیر احرام کے داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔ اور حج کے موقع پر چاہے حاجی عمرہ کر رہے ہوں یا واجبی حج بجا لا رہے ہوں مدینہ منورہ سے روانگی کے وقت اس مسجد میں احرام باندھتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳ Asia/Tehran
  • مناسک حج کے موقع پر مسجد شجره