یزد کی دارائی بافی؛ رنگوں میں بُنی ایک لازوال داستان
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i456724-یزد_کی_دارائی_بافی_رنگوں_میں_بُنی_ایک_لازوال_داستان
دارائی بافی یزد کے قدیم اور معروف فنون میں سے ایک ہے، جو آج بھی اس شہر کی روایتی کارگاہوں میں زندہ ہے۔ یہ ایسا ہنر ہے جس میں رنگ، مہارت اور صبر کا حسین امتزاج نظر آتا ہے۔ استاد حسین نیک خواہ کئی برسوں سے اپنے ہاتھوں کے ہنر سے اس روایت کی داستان کو کپڑے کے تار و پود میں بُن رہے ہیں۔
(last modified 2026-10-17T11:19:06+00:00 )
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۳ Asia/Tehran
  • یزد کی دارائی بافی؛ رنگوں میں بُنی ایک لازوال داستان