-
جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب منگل کی شام اسلامی انقلاب کے فن و ہنر کے شعبے سے وابستہ حکام اورشہداء کے اہل خانہ کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی
-
رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار اور گلزار شہدا پر اظہارعقیدت !
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴اسلامی انقلاب کی فتح کی بیالیسویں سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای امام خمینی کے مزار پر اور گلزار شہدا (شہدوں کے قبرستان) پہنچے۔
-
گنجنامہ آبشار میں جمی برف پر چڑھنے کے مقابلے
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲ہمدان میں شدید سردی کے موسم میں ہر سال گنجنامہ آبشار پر جمی برف پر چڑھنے کے لئے ورزش دوست افراد جمع ہوجاتے ہیں اور مختلف شہروں سے آنے والے یہ افراد جمی برف پر چڑھتے ہیں یہ کھیل کئی سالوں سے رائج ہوگیا ہے اور مکمل حفاظتی تدابیر کے ساتھ ورزش دوست افراد ان سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں اور فطرت کی رعنائیوں سے استفادہ کرتے ہیں۔
-
معذور و جانبازافراد کے الپائن اسکینگ کے عالمی مقابلے
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰معذور اور جانباز افراد کے الپائن اسکینگ کے عالمی مقابلے تہران کے مضافات میں (دیزین) Dizin Ski Resort میں منعقد ہوئے اور کامیاب کھلاڑیوں کے ناموں کے اعلان کے ساتھ ہی ختم ہوگئے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں نتنیاہو کے خلاف پر تشدد مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰غاصب صیہونی ٹولے کے بدعنوان وزیر اعظم کے خلاف گزشتہ ۳۱ ہفتوں سے مقبوضہ فلسطین بالخصوص صیہونی دہشتگردی کے اصل مرکز تل ابیب میں مظاہرے ہو رہے ہیں، جن میں معاشی بدحالی کے شکار صیہونی مظاہرین نتن یاہو کی اقتصادی پالیسیوں اور کورونا کو مہار کرنے میں انکی ناکامی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز ہونے والا مظاہرہ بلوے کی شکل اختیار کر گیا اور مظاہرے کے دوران توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے پر تشدد واقعات بھی پیش آئے۔
-
ہندوستانی کسانوں نے طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵۲۶ جنوری کو جہاں ہندوستان بھر میں یوم جمہوریہ کی خاص تقریبات کا اہتمام کیا گیا وہیں نئی دہلی کے اطراف میں دو ماہ سے دھرنے پر بیٹھے کسانوں نے اپنے اعلان کردہ پروگرام کے تحت نئی دہلی کی سڑکوں پر ٹریکٹر مارچ کرتے ہوئے اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کیا اور حکومت کو واضح پیغام دیا کہ وہ زرعی قوانین کی واپسی پر مبنی اپنے مطالبات سے کسی قیمت پر پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ کسانوں کے ساتھ پولیس کی شدید جھڑپیں بھی ہوئی ہیں جن میں سیکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی خبریں ہیں۔
-
حکیم ابوالقاسم فردوسی کا مقبرہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴حکیم ابوالقاسم فردوسی دسویں صدی عیسوی (چوتھی صدی ھجری) کے نامور اور معروف فارسی شاعر جو 940ء (329 ھ) میں ایران کے علاقے خراسان کے ایک شہر طوس کے نزدیک ایک گاؤں میں پیدا ہوئے اور 1020ء (410ھ) کو اسی سال کی عمر میں وہیں فوت ہوئے۔ بعض روایات میں آپ کا سالِ وفات 1025ء (416ھ) اور عمر پچاسی سال بھی ملتی ہے۔ آپ کا شاہکار شاہنامہ ہے جس کی وجہ سے آپ نے دنیائے شاعری میں لازوال مقام حاصل کیا۔
-
شہید محسن فخری زادے کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات+ تصاویر
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸ایران کے مشہور ایٹمی اور دفاعی سائنسداں شہید محسن فخری زادے کے اہل خانہ نے کل بروز پیر رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات ۔
-
یمن میں امریکی جارحیت و دہشتگردی کے خلاف ملک گیر مظاہرے ۔ ویڈیو/تصاویر
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰عالمی یوم یمن کے موقع پر یمن کے پندرہ صوبوں میں بڑے بڑے مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں جن میں لاکھوں یمنی شہریوں نے شرکت کر کے امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل کے مظالم اور جارحیتوں کی مذمت کی۔ یمنی مظاہرین نے اعلان کیا کہ انکے ملک پر مسلط کردہ جنگ در حقیقت امریکی و صیہونی جارحیت ہے اور آل سعود نے امریکہ کی ایما پر ہی یمن پر چڑھائی کی ہے۔ ۲۵ جنوری کو ’عالمی یومِ یمن‘ قرار دیا گیا ہے جس کا مقصد وہاں پر جاری بیرونی جنگ و جارحیت کی روک تھام کے لئے عالمی سطح پر جد و جہد کرنا ہے۔
-
چٹانوں کے باسی ۔ تصاویر
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳ایران کے معروف شہر تبریز کی جنوب مغربی سمت میں ۶۲ کلومیٹر کے فاصلے پر ’کندوان‘ نامی ایک قریہ آباد ہے۔