-
نجف کے وادی السلام قبرستان میں شہید ابو مہدی المہندس کا مقبرہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳امریکی دہشتگردوں نے 3 جنوری 2020 کو امریکی صدر ٹرمپ کے براہ راست حکم پرجنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس اور ان کے 8 ساتھیوں کو بغداد ائرپورٹ کے قریب شہید کر دیا تھا۔
-
ملٹری آفیسرز یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹رہبر انقلاب اسلامی اور ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کو ویڈیو لنک کے ذریعے امام علی علیہ السلام ملٹری آفیسرز یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب فرمایا۔
-
گیارہ اکتوبر حافظ شیرازی کا قومی دن
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران میں گیارہ اکتوبرکوعالمی شہرت یافتہ شاعر حافظ شیرازی کا دن منایا گیا۔
-
سرزمین پاکستان پر حسینیوں کا عظیم الشان یزیدیت شکن اجتماع
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۱سرزمین پاکستان کے شہر لاہور میں حسینیوں کا عظیم الشان یزیدیت شکن اجتماع ہوا جس میں 20 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی اور اپنے مولا سے تجدید عہد کیا۔
-
شہر طوس میں استاد شجریان مرحوم کی تدفین
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵ایران کے صوبے خراسان رضوی کے شہر طوس میں فردوسی کے مقبرے کے ساتھ ایران کے مشہور کلاسیکل سنگر محمد رضا شجریان مرحوم کو سپرد خاک کردیا گیا۔
-
یہ نجف یا کربلا نہیں پاکستان میں اربعین کے جلوس کے مناظر ہیں! - ویڈیوز
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے مرکزی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
-
اربعین حسینی اتحاد و یکجہتی کی علامت
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹اربعین مارچ جہاں اتحاد و وحدت اور امن و آشتی کا پیغام اور اعلیٰ و ارفع انسانی اقدار کا عملی مظہر ہے، وہیں خوف و ہراس، حزن و ملال، مایوسیوں، جہالتوں اور گمراہیوں کے گھٹاٹوپ اندھیرے سے نکل کر مصباح الھدیٰ اور سفینۃ النجات تک پہنچنے کا وسیلہ بھی ہے۔
-
سفر عشق، وہ اس سال بھی ہمارے ساتھ ہیں+ پہلا حصہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۴زائرین کی بڑی تعداد ایسی بھی ہے جو اس سال زیارتِ کربلا سے محروم ہونے والوں کی نیابت میں اربعین مارچ اور اسکے بعد زیارت کربلا میں مصروف ہے اور جابجا عراقی عوام غیر ملکی زائرین بالخصوص ایرانی زائرین کرام کو یاد کرتے ہوئے اور انکے تئیں اپنے پاکیزہ احساسات و جذبات کا اظہار کرتے ہوئے با آسانی دیکھے جا سکتے ہیں۔
-
میڈیکل پروٹوکول کی پابندی کے ساتھ زائرین کی اربعین واک
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۲اس سال چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عراق میں غیر ملکی زائرین کی آمد نہایت محدود پیمانے پر رہی ہے۔
-
کربلا میں احباب الرضا (ع) کا موکب
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷کربلا میں احباب الرضا (ع) کے نام سے مرکزی موکب ایرانیوں کا واحد موکب ہے، جہاں زائرین کو خدمات فراہم کی جاری ہیں۔