امریکی چھاؤنی پر حملے کے بعد سپاہ کا اگلا آپریشن ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i360566-امریکی_چھاؤنی_پر_حملے_کے_بعد_سپاہ_کا_اگلا_آپریشن_تصاویر
امریکی چھاؤنی پر حملے کے بعد سپاہ کا اگلا آپریشن سیلاب کو لگام دینے کے لئے اندرون ملک شروع ہوا۔ اس وقت سیستان و بلوچستان سمیت ایران کے بعض علاقے شدید بارش اور برفباری کے باعث سیلاب کی زد پر ہیں جہاں ان دنوں بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ سپاہ پاسداران کے جوان بھی امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش دکھائی دے رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹ Asia/Tehran
  • امریکی چھاؤنی پر حملے کے بعد سپاہ کا اگلا آپریشن ۔ تصاویر