-
ایتھوپیا میں جہاز گرا،سبھی مسافر جاں بحق ۔ تصاویر
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷بدھ کے روز ٹیک آف کرنے کے کچھ ہی لمحوں بعد ایتھوپیا میں ایک طیارہ زمین پر آگرا جس کے نتیجے میں سبھی 157 مسافر جاں بحق ہو گئے۔
-
میانماری جلاد، عدالت کے چنگل میں ۔ تصاویر
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵ہیگ کی عالمی فوجداری عدالت میں میانمار کی حکمراں جماعت کی سربراہ جلاد صفت خاتون آنگ سان سوچی کو پیش کیا گیا۔
-
انسانوں کا فریج ۔ تصاویر
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۶’’اویمایاکون‘‘ نامی ایک علاقہ جو روس کے شمال مشرقی صوبے یاکوٹیا میں واقع ہے۔ناسا کے بقول یہ دنیا کا ایسا سب سے ٹھنڈا علاقہ ہے جہاں بشر آباد ہے۔ موسم سرما میں یہاں کا درجۂ حرارت 72- تک پہونچ جاتا ہے۔
-
ایرانی کمبائن کی ہوئی رونمائی ۔ تصاویر
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ایران نے اپنے نوجوان دانشوروں اور سائنسدانوں کی مدد سے چاول کی فصل کاٹنے کے لئے ایک مخصوص کمبائن تیار کر لیا ہے جس کی پروڈکشن چین کا افتتاح کر دیا گیا۔اب تک چاول کی فصل کاٹنے کے لئے بیرون ملک سے یہ کمبائن درآمد کئے جاتے تھے۔
-
آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں تہرانی طلبا کا احتجاج ۔ تصاویر
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا اور ان جی اوز نے نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا کہ وہ آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مزید فعال کردار ادا کرے۔
-
سیمرغ ڈرون نے اڑان بھری ۔ ویڈیو+تصاویر
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶ایران نے سیمرغ نامی ایک اور ڈرون تیار کیا ہے جس نے ہفتے کے روز پہلی اڑان بھری۔یہ پیشرفتہ جنگی ڈرون ایران کی بحریہ میں استعمال کیا جائے گا۔
-
ایران میں بھی جاری ہے عراقی ضیافت کا سلسلہ ۔ تصاویر
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کے روضۂ مبارک میں عراقی موکب زائرین کی مہمان نوازی کرتے نظر آئے!
-
زمین کے اندر بسا ایک خوبصورت شہر ۔ تصاویر
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱ایران/جزیرۂ کیش: ایک قدیمی اور تاریخی شہر جسے کاریز کے نام سے جانا جاتا ہے۔آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق یہ شہر ڈھائی ہزار سال پرانا ہے اور ماضی میں جزیرے رہائشی اپنا میٹھا پانی اسی کاریز سے حاصل کیا کرتی تھیں۔ یہ چھوٹا مگر خوبصورت شہر زمین میں ۱۶ میٹر کی گہرائی میں واقع ہے۔
-
صیہونی وزیر کے ہاتھ میں امام خمینی (رہ) کی کتاب!
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۰صیہونی وزیر جنگ نفتالی بنیت نے صیہونی فضائیہ کے ایک مرکز حتسور کا دورہ کیا۔اس موقع پر ان کے ہاتھ میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی تحریروں اور تقریروں پر مبنی کتاب ’’اسلام اور میرا لایا ہوا انقلاب‘‘ دیکھی گئی۔صیہونی دشمن ایران سے کس قدر خائف اور مرعوب ہے، اس کا اندازہ صیہونی وزیر جنگ کے اس اقدام سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔
-
یونان میں غیر ملکی پناہ گزینوں کی حالت زار ۔ تصاویر
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴یونان میں پناہ لئے غیر ملکی تارکین وطن کی صورتحال روز بروز ابتر سے ابتر ہوتی جا رہی ہے اور یورپی ممالک انہیں اپنے یہاں پناہ دینے پر تیار نہیں ہیں۔حالات کے ستائے مختلف ممالک کے ہزاروں تارکین وطن یونان کے ایک کیمپ میں بڑی بے سر و سامانی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔