سیمرغ ڈرون نے اڑان بھری ۔ ویڈیو+تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i358806-سیمرغ_ڈرون_نے_اڑان_بھری_ویڈیو_تصاویر
ایران نے سیمرغ نامی ایک اور ڈرون تیار کیا ہے جس نے ہفتے کے روز پہلی اڑان بھری۔یہ پیشرفتہ جنگی ڈرون ایران کی بحریہ میں استعمال کیا جائے گا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶ Asia/Tehran

ایران نے سیمرغ نامی ایک اور ڈرون تیار کیا ہے جس نے ہفتے کے روز پہلی اڑان بھری۔یہ پیشرفتہ جنگی ڈرون ایران کی بحریہ میں استعمال کیا جائے گا۔