-
یہ لوگ پارلیمنٹ کی کرسی کے خواہشمند ہیں ۔ تصاویر
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶آئندہ فروری میں ایران میں عام پارلیمانی انتخابات ہونے والے ہیں جس کے پیش نظر پہلی دسمبر سے سات دسمبر تک ممکنہ امیدواروں کی نام نویسی کا عمل جاری ہے۔اب تک ایک ہزار سے زائد افراد پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا چکے ہیں۔
-
ایرانی بحریہ کی جدیدترین دفاعی مصنوعات۔ تصاویر
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل خانزادی نے دو روز قبل، اندرون ملک تیار ہونے والی جدیدترین دفاعی مصنوعات کی رونمائی کی۔ اس موقع پر بحریہ کو درکار مختلف قسم کے جدیدترین اور پیشرفتہ ترین ڈرون، بندوقیں، موٹر اور دیگر ساز و سامان کی نمائش بھی لگائی گئی۔
-
خزاں کے موسم میں پتوں اور جنگلوں کے رنگ کی تبدیلی کے مناظر
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸فوٹو گیلری
-
ایران میں قومی اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵فوٹو گیلری
-
حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کے ضریح مطهر کی غبار روبی
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵فوٹو گیلری
-
افغانستان میں امریکی صدر کی شبانہ دراندازی ۔ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳امریکی حکام کی عادت ہے کہ وہ بالعموم بِن بلائے اور بِن بتائے افغانستان کا دورہ اس طرح کرتے ہیں جیسے افغانستان انکی ذاتی جاگیر شمار ہوتی ہو۔شاید انہیں یہ انداز اپنی جان کو لاحق خطرات کے سبب اپنانا پڑتا ہو۔ جمعرات کی شب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں موجود اپنے دہشتگردوں کا جائزہ لینے کے لئے اس ملک کا دورہ کیا اور افغانستان کے بگرام علاقے میں امریکی دہشتگردی کے سب سے بڑے اڈے میں افغان صدر کو بلا کر ان سے ملاقات بھی کی۔
-
سربلندی کے ساتھ واپس لوٹے یمنی جیالے ۔ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اپنی جیلوں میں قید ہزاروں یمنی اسیروں میں سے ایک سو اٹھائیس افراد کو آزاد کیا ہے۔ یہ افراد عالمی ریڈ کراس سوسائٹی کی نگرانی میں یمن کے دارالحکومت صنعا پہونچے جہاں حکومت اور تحریک انصار اللہ کے اعلیٰ عہدے داروں نے ان کا خیر مقدم کیا۔ طیارے سے اترنے کے بعد سبھی نے سجدہ شکر بجا لانے کے بعد جارح دشمن کے خلاف ڈٹے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
ماحولیات انسانی جفاؤں کا شکار ۔ تصاویر
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰انڈپینڈنٹ اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق فضائی آلودگی سے سالانہ ستر لاکھ موتیں ہوتی ہیں جن میں ۱۵ لاکھ کم عمر بچے شامل ہیں۔ اس وقت ماحولیات اور بالخصوص فضائی ، زمیی اور سمندری آلودگی عالمی سطح پر باعث تشویش بنی ہوئی ہے اور دنیا بھر میں آئے دن کہیں نہ کہیں مظاہرین سڑکوں پر نکل آتے ہیں تاکہ اپنے حکام سے ماحولیات کے تحفظ اور اسکو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لئے سنجیدہ اور فوری اقدامات عمل میں لائیں۔
-
کتے کو امریکی صدر کا خراج تحسین! ۔ تصاویر
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶کونان نامی ایک کتا ہے جو امریکی فوجیوں کے بقول داعش دہشتگرد ٹولے کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے خلاف ہونے والے آپریشن کے دوران زخمی ہو گیا تھا۔حالت بہتر ہونے کے بعد جب اسکی واپسی امریکہ ہوئی تو امریکی صدر ٹرمپ نے اِس بہادر کتے! اور اسکے ہونہار ٹرینر کی قدردانی کی۔
-
لاکھوں افراد نے قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ تجدید عہد کیا ۔ تصاویر
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۰ایران؛ملک کے کئی چھوٹے بڑے شہروں کے لاکھوں مظاہرین کے ہمراہ ہو کر دسیوں ہزار تہرانی باشندوں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ کے ساتھ تجدید عہد کرتے ہوئے،اسلامی انقلاب اور اسکی اقدار کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔