-
ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کا شمالی علاقہ جلفا
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۳فوٹو گیلری
-
تہران میں ہفتہ بسیج( رضاکار فورس) کے موقع پرتقریب
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۰فوٹو گیلری
-
ایران میں گھڑسواری کے عالمی رزمی مقابلے ۔ تصاویر
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵راہ آبریشم سے موسوم گھڑسواروں کے بین الاقوامی رزمی مقابلے ایران کے آرامش نامی اسپورٹ کلپ میں منعقد ہوئے۔ان مقابلوں میں چوبیس ممالک سے گھڑسوار شریک تھے۔
-
حریم ولایت فوجی مشقیں ۔ تصاویر
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷ایرانی فوج کی ’’حریم ولایت ۹۸‘‘ نام سے موسوم فوجی مشقوں میں اندرون ملک تیار ہونے والے تلاش اور مرصاد سمیت مختلف اییٹی ایئر کرافٹ سسٹموں کو استعمال کیا گیا۔
-
قدرت کا جادو
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰کبھی کبھی قدرت کے خلق کردہ ایسے شاہکار نظروں کی میزبانی کرتے ہیں کہ عقل مات و مبہوت رہ جاتی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے فوجی کمانڈروں کی ملاقات ۔ تصاویر
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶پاکستانی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل محمد باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صحافیوں پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے ۔ تصاویر
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰حالیہ دنوں میں مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی عوام کے درمیان بارہا تصادم ہوا ہے۔اس درمیان صیہونی دہشتگردوں نے اپنے ہم وطن افراد کی روداد غم کیمرے میں قید کرنے والے صحافیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
قلب و نظر کی بہار ہے یہ فصل خزاں۔ تصاویر
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸دنیا کے مختلف مقامات پر فصل خزاں کے دلربا نظارے دیکھ کر لطف اندوز ہوں!
-
ایران میں برفباری کا ہوا آغاز ۔ تصاویر
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷ہفتے کے روز ایران بالخصوص دارالحکومت تہران میں شدید برفباری ہوئی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔
-
وحدت اسلامی عالمی کانفرنس اپنے اختتام کو پہونچی ۔ تصاویر
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳وحدت اسلامی کی تینتیسویں عالمی کانفرنس سنیچر کے روز اپنے اختتام کو پہونچی۔ اختتامی تقریب کو اسلامی جمہوریہ ایران کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔اس موقع پر ایران کی معروف سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے بھی اسلامی اتحاد و یکجہتی کے موضوع پر اپنی آرٹ پیش کی۔