ایرانی بحریہ کی جدیدترین دفاعی مصنوعات۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i358560-ایرانی_بحریہ_کی_جدیدترین_دفاعی_مصنوعات_تصاویر
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل خانزادی نے دو روز قبل، اندرون ملک تیار ہونے والی جدیدترین دفاعی مصنوعات کی رونمائی کی۔ اس موقع پر بحریہ کو درکار مختلف قسم کے جدیدترین اور پیشرفتہ ترین ڈرون، بندوقیں، موٹر اور دیگر ساز و سامان کی نمائش بھی لگائی گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹ Asia/Tehran
  • ایرانی بحریہ کی جدیدترین دفاعی مصنوعات۔ تصاویر