-
یورپ کی سب سے بڑی مسجد چیچنیا میں تعمیر ہوئی۔ ویڈیو+تصاویر
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۰چیچنیا میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا۔ یہ مسجد نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نام نامی سے منسوب ہے۔
-
ابوعلی سینا
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۴فوٹو گیلری
-
ایران کے صوبہ فارس میں انگور کا باغ
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۸فوٹو گیلری
-
بڑی تیزی سے پگھل رہا ہے قدرتی برف کا ذخیرہ ۔ تصاویر
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴گلوبل وارمنگ ایک ایسا مسئلہ ہے جو ایک عالمی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے اور اس مشکل میں دنیا کے بیشتر ممالک گرفتار ہو چکے ہیں۔صنعتی انقلاب نے جہاں بشر کو بے پناہ سہولتیں عطا کیں وہیں دنیا کے ماحولیات کو سخت متاثر کیا ہے۔ اسکے منفی نتائج میں ایک یہ ہے کہ دنیا میں موجود برف کے قدرتی ذخائر بڑی تیزی سے پگھل کر پانی کی شکل اختیار کرتے جا رہے ہیں۔سائنسداں اور ماحولیات کے ماہرین اسے خطرے کی گھنٹی تصور کرتے ہیں کیونکہ قدرتی برف بگھلنے کی رفتار گزشتہ سات ہزار برسوں میں پہلی بار خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔
-
ایران کے دفاعی شاہکار ۔ تصاویر
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳۳۱ مرداد مابق ۲۲ اگست کو ایران میں یوم دفاعی صنعت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس مناسبت پر آئیے ایک سرسری نظر ڈالتے ہیں ایران کی دفاعی صنعت پر۔
-
ایران میں برادران اہلسنت کی کچھ معروف مساجد ۔ تصاویر
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹۲۲ اگست کو مساجد کا عالمی دن قرار دیا گیا ہے۔اسی مناسبت پر آپ کی خدمت میں یہ گیلری پیش کی جا رہی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق ایران میں قریب ۷۳ ہزار مساجد موجود ہیں جن میں سے قریب ۱۳ ہزار برادران اہلسنت کے ذریعہ تعمیر ہوئی ہیں۔ایرانی مساجد کا امتیاز یہ ہے کہ وہاں پر تمام مسلمان بلا تفریق مذہب و ملت نماز ادا کرتے ہیں۔البتہ یہ وضاحت ضروری ہے ایران میں مساجد کی تعداد ۷۳ ہزار ضرور ہے، مگر اسکے علاوہ لاکھوں کی تعداد میں نماز خانے یا بیت الصلاہ بھی موجود ہیں جہاں مومنین فریضۂ نماز ادا کرنے کے لئے جاتے ہیں۔
-
خوف و ہراس کا شکار ہے کشمیر!۔ تصاویر
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸کشمیر میں حکومت ہند کے سخت اور غیر انسانی رویہ پر مختلف ممالک اور عالمی تنظیموں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
عیدغدیر پرعمامہ پہنانے کی تقریب
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۵فوٹو گیلری
-
ایران میں عید غدیر کا جشن
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۹فوٹو گیلری
-
کچھ ایسا منظر تھا غدیر خم کا ۔ تصاویر
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ایران کے مختلف شہروں اور علاقوں میں عید غدیر کے موقع پر بڑے خوبصورت اور مؤثر انداز میں واقعۂ غدیر کی منظر کشی کی جاتی ہے۔ اس گیلری میں آپ صوبۂ کرمانشاہ میں ہونے والی شانداز منظرکشی کو ملاحظہ کر سکتے ہیں۔