-
تہران میں سیاحتی جھیل اور آرٹ گیلری کا افتتاح
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷فوٹو گیلری
-
تہران میں بحریہ ڈے کی تقریب
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۲فوٹو گیلری
-
لاہور میں عظیم الشان ولایت کنوینشن / ویڈیوز + تصاویر
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷پاکستان میں تشیع کے نام پر منحرف اور باطل عقائد کی ترویج و تشہیر کرنے والے سامراجی بالخصوص برطانوی آلہ کاروں کے خلاف لاہور شہر میں عظیم الشان کنوینشن کا اہتمام کیا گیا ہے ، جس میں ہزاروں کی تعداد میں مومنین شریک ہوئے ہیں ۔صبح سے شام تک جاری اس ولایت کنوینشن میں باطل طاقتوں اور انکے مسموم منصوبوں کے ِخلاف متحد ہو کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا جارہا ہے - مقررین اور شرکاء انقلاب اسلامی کی قیادت، اسکی امنگوں اور مزاحمتی و استقامتی محاذ سے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کرہے ہیں
-
تہران،کشمیر کے حامی "اقوام متحدہ دفتر" کے سامنے! - تصاویر/ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳کشمیر کے سلسلے میں حکومت ہند کے حالیہ فیصلوں اور اقدامات کے خلاف آج پیر کے روز تہران میں دفتر اقوام متحدہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سیکڑوں کی تعداد میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیوں کے طلبہ شریک ہوئے۔مظاہرین نے کشمیری عوام کی حمایت کرتے ہوئے حکومت ہند کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔
-
تہران میں عالمی نونہال، بچے اور ماں سے متعلق فیسٹیول
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۲فوٹو گیلری
-
تہران میں قبائلی اور دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی نمایش
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۲فوٹو گیلری
-
تہران میں مقامی تھیٹر سے متعلق فیسٹیول
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰فوٹو گیلری
-
رهبرمعظم انقلاب اسلامی سے انصاراللہ کے ترجمان کی ملاقات
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۰فوٹو گیلری
-
ایران میں جدید ترین ٹیکنیکل فوجی گاڑی اور اینٹی مائن بکتر بند گاڑی کی رونمائی
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۷فوٹو گیلری
-
حرم حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی (ع) میں ایام مسلمیه
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۹فوٹو گیلری