-
فجر فلم فیسٹیول کا اختتام
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۷فوٹو گیلری
-
تہران کے مئیرسائیکل پر
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۶فوٹو گیلری
-
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگره پر کرگل جلوس اور ریلیاں
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر میلاد ٹاور میں آتش بازی
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۹فوٹو گیلری
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر اصفہان میں آتش بازی کا مظاہرہ
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۶فوٹو گیلری
-
ایرانی عوام کا چالیسواں تاریخی جشن، انقلابی امنگوں سے وفاداری کا اعلان
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴ایران کے کروڑوں مومن اور انقلابی عوام نے اپنے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ملک کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں تاریخی ریلیاں نکال کر اسلامی انقلاب کی اقدار امام خمینی کے اصولوں اور رہبرانقلاب اسلامی کے فرمودات اور شہدا کے خون سے بھرپور وفاداری کا اعلان کیا۔
-
میزائل پروگرام جاری رہے گا، جشن انقلاب میں صدر ایران کا واضح اعلان
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک کا میزائل پروگرام پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا اور ہمیں اس کام کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ صدر نے کہا کہ ایران کے وقار اور سربلندی میں روز بروز اضافہ ہوگا اور ہم تمام مشکلات اور رکاوٹیں عبور کرلیں گے۔
-
سامراج کا شیرازہ بکھرا، انقلاب اسلامی کی چالیسویں بہار
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ بڑے ہی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے ۔ صبح 9 بجے سے ملک گیرریلیوں کا آغازہوا جن میں لاکھوں کی تعداد میں ایران کے انقلابی عوام نے بھرپور شرکت کی ۔
-
انقلاب کا چالیسواں طلوع - ویڈیوز/ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے مختلف شعبہ ہائے زندگی اور قوموں سے تعلق رکھنے والے ایرانی عوام آج صبح سویرے ہی سڑکوں پر نکل آئے جبکہ صبح 9 بجے ملک گیرریلیوں کا آغازہوا جن میں لاکھوں ایرانی مرد،عورتیں ،بچے اور بوڑھے شریک ہیں
-
سامراج کے منہ پر زوردار طمانچہ- تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 40ویں سالگرہ کا جشن بڑے ہی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ ایرانی عوام نے ایک بار پھر سامراج کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا۔ دشمنوں کا کہنا تھا کہ ایران انقلاب کی کامیابی کا جشن نہیں منا پائے گا لیکن ایرانی عوام نے ریلیوں میں وسیع پیمانے پر حاضر ہوکر دشمنوں کو دندان شکن جواب دیا۔