-
آزادی تیار ہے جشن انقلاب کے لئے ۔ تصاویر
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴۲۲ بہمن مطابق ۱۱ فروری اسلامی انقلاب کی چالیسویں ساگرہ کے موقع پر ایران کے ایک ہزار سے زائد چھوٹے بڑے شہروں اور دس ہزار سے زائد دیہاتوں میں جشن منایا جائے گا۔تہران میں جشن انقلاب کا مرکزی نقطہ آزادی اسکوائر ہوتا ہے جہاں شہر کے مختلف علاقوں سے جشن انقلاب میں شریک لاکھوں تہرانی پہونچتے ہیں۔
-
فرانس، حکومت و عوام کی جنگ
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱تحریک یلو جیکٹ کے مظاہروں کا سلسلہ ابھی جاری ہے اور گزشتہ روز بھی فرانس کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے کئے گئے جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں حکومت سے ناراض عوام نے شرکت کی۔
-
ایران میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی عزاداری
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۲فوٹو گیلری
-
علی (ع) کے جوار میں فاطمہ (ع) کا سوگ ۔ تصاویر
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵۳ جمادی الثانی یوم شہادت صدیقۂ اطہر حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے غمناک موقع پر نجف اشرف میں حرم علوی عزادار پروانوں سے لبریز ہے۔
-
لبنان میں جشن انقلاب اسلامی ۔ تصایر
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے پیش نظر لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک عظیم الشان جشن منایا گیا جس کو حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری سید حسن نصر اللہ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کیا۔
-
حضرت فاطمه زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزاداری /4
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۲فوٹو گیلری
-
ایران میں سمارٹ بیلسٹک میزائل 'دزفول' کی رونمائی
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷فوٹو گیلری
-
فضائیہ کے افسران نےسپریم کمانڈر کو سلامی دی ۔ تصاویر
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸۸ فروری سنہ ۱۹۷۹ یعنی انقلاب اسلامی کی کامیابی سے تین روز قبل شاہی فضائیہ کی بڑی تعداد نے امام خمینی (رہ) کو سلامی دیتے ہوئے اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔اس دن کو ایران میں یوم فضائیہ کا نام دیا گیا ہے اور اس موقع پر ہر سال فضائیہ کے افسران اپنے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کو سلامی دے کر اپنی وفاداری کا اعلان کرتے ہیں۔۸ فروری ایران میں یوم فضائیہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیه امام خمینی(ره) میں حضرت فاطمه (س) کی شہادت کی مناسبت سے تیسری مجلس
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰فوٹو گیلری
-
شہد اء کے قبروں کی گرد افشانی
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۲فوٹو گیلری