-
چالیسواں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی اختتامی تقریب
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۹صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں چالیسواں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
-
اسلامی انقلاب کی پینتالیسویں سالگرہ پر ایران میں عظیم الشان جشن (ویڈیو+تصاویر)
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴آج ایران کے عوام نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی پینتالیسویں سالگرہ پر ایک بار پھر عظیم الشان جشن منایا جس میں دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبوں، شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عوام سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے پہلوی تاناشاہی سے اپنی آزادی کے یادگار دن کی مناسبت سے خوشی منانے کے ساتھ ساتھ اپنے نظام، حکام اور اعلیٰ قیادت کے ساتھ اعلان وفاداری کیا۔
-
عشرہ فجر کی آمد، رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی کے مزار اور شہدا کے قبرستان میں جاکر فاتحہ خوانی کی
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے منائے جانے والے عشرۂ فجر کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار اور بہشت زہرا میں شہیدوں کے قبرستان پہنچ کر فاتحہ خوانی کی۔
-
رہبر انقلاب نے ملک کی پیداواری توانائیوں کی نمائش کا معائنہ کیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹اس نمائش میں ملک کی داخلی پیداوار کی مصنوعات 40 اسٹالز میں پیش کی گئی ہیں۔ ان مصنوعات میں سے اکثر کا تعلق نالج بیسڈ کمپنیوں اور پروڈکشن کی سپلائی چین ملک سے ہے۔
-
ایران اور ترکیہ کے صدور کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲ثقافت، ذرائع ابلاغ اور مواصلات، آزاد تجارتی زون، ریل اور فضائی نقل و حمل، بجلی، توانائی اور اقتصادی شعبوں میں تعاون کی ان یادداشتوں پر بدھ کی رات اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکیہ کے صدور سید ابراہیم رئیسی اور رجب طیب اردوغان کی موجودگی میں دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام نے دستخط کئے۔
-
برف باری کے بعد تبریز کے عوام کی خوشی
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹تبریز شہر میں لوگوں نے شدید برف باری کے بعد ایل گولی پارک میں جا کر موسم سرما کا لطف اٹھایا۔
-
عراق، مزاحمتی قوتوں کا جوابی حملہ، امریکی فوجی اڈے پر بڑا حملہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲عراق میں عین الاسد میں امریکی اڈے پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
تبریز اور اردبیل میں برفباری کے مناظر
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰ایران کے شہروں تبریزاوراردبیل نے سفید چادر اوڑھ لی۔ زبردست برفباری کی وجہ سے کئی علاقوں کے اسکولوں میں چھٹی کرادی گئي۔.
-
کرمان دہشت گردی واقعے میں شہید ہونے والی خاتون کےعطا کردہ دل کی پیوند کاری
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۸کرمان میں دہشت گردی واقعے کے متاثرین میں سے ایک فاطمہ دہقان کے عطا کردہ دل کا ٹرانسپلانٹ آپریشن، تہران کے مسیح دانشوری اسپتال میں کیا گیا اور اس شہید خاتون کے دل کی پیوند کاری کی گئی جسے ایک 14 سالہ نوجوان مریض میں ٹرانسپلانٹ کیا گیا، جس سے اس مریض کو دوبارہ زندگی حاصل ہوگئی-
-
کرمان میں شہیدوں کے قبرستان گلزار شہدا کے راستے میں دہشت گردی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار کی جانب جانے والے راستے میں جہاں زائرین کیلئے سبیلیں لگائی گئی تھیں شر پسند دشمنوں نے پھر المیہ رقم کیا اور کرمان میں شہیدوں کے مزار کی عطر انگیز فضا میں عزیز عوام کی ایک بڑی تعداد کو شہید کر دیا۔