اصفہان کے نقش جہاں اسکوائر میں نوروز کے مسافروں کی آمد
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i431830-اصفہان_کے_نقش_جہاں_اسکوائر_میں_نوروز_کے_مسافروں_کی_آمد
عید نوروز کی تعطیلات کی آمد کے ساتھ ساتھ، اصفہان شہر نوروز کے بہت سے مسافروں کی منزل قرار پایا ہے، نوروز کا استقبال کرنے والے مسافروں کی تعداد میں پچھلے سالوں کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے اور یہ مسافر روزانہ اصفہان کے تاریخی مقامات منجملہ نقش جہان اسکوائر کی سیر کر رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱ Asia/Tehran
  • اصفہان کے نقش جہاں اسکوائر میں نوروز کے مسافروں کی آمد