-
ایران میں آفروڈ کے دلچسپ مقابلے ۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۹ایران کے صوبے البرز میں واقع ’’ہیو‘‘ پیسٹ پر آف روڈ کے قومی مقابلے منعقد ہوئے جن میں ایران بھر سے ۱۰۰ آفروڈ ڈرائیوروں نے شرکت کی۔
-
علماء کرام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۶قم میں ’’علوم اسلامی کے فروغ میں شیعہ علما کا کاردار‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں شریک علما نے آج پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
امریکہ موجودہ صدی کا ام الفساد، ایران میں نکالی جانے والی ریلی کے شرکا کا اعلان
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۵فوٹو گیلری
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۱فوٹو گیلری
-
اصفہان میں اونٹ دوڑ کے مقابلے
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۶فوٹو گیلری
-
مردہ باد امریکہ- تصاویر
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں طالبعلموں نے تہران میں جمع ہوکر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران دشمن پالیسیوں پر احتجاجی مظاہرہ کیا
-
رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای نے کتابوں کی نمائش کا دورہ کیا
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سیدعلی خامنہ ای نے آج صبح تہران میں منعقدہ کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا
-
تہران کے سینما میں داعشی گھسے،مگر نقلی! ۔ تصاویر
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۸شام میں دہشتگرد تکفیری و صیہونی ٹولہ داعش کے جرائم کی عکاسی کرنے والی معروف ایرانی فلم ’’بہ وقت شام‘‘ کو سینیما گھروں میں ریلیز کئے جانے کے موقع پر اسمیں داعش کا کردار ادا کرنے والے اداکار اپنے داعشی ہلیے کے ساتھ ' کوروش سینیما' تہران میں داخل ہوئے اور اپنی بعض داعشی حرکتوں سے توجہ کا مرکز بھی بنے۔اس موقع پر فلم کے معروف ہدایتکار ابراہیم حاتمی کیا بھی موجود تھے۔
-
امریکہ کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں مظاہرہ۔ تصاویر
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶دنیا کے معروف وعدہ خلاف ملک امریکہ کے خلاف حوزہ علمیہ قم کے طلاب نے امریکہ کے خلاف اکٹھا ہو کر نعرے لگائے اور اسکے پرچم کو نذر آتش کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے یونیورسٹیوں کالجوں اور اسکولوں کے اساتذہ اور ثقافتی شخصیات کی ملاقات
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲فوٹو گیلری