-
امریکی حملہ سے گھبرایا نہیں دمشق! ۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۵سنیچر کی صبح شام کے وقت کے مطابق صبح چار بجے امریکہ،برطانیہ اور فرانس نے دارالحکومت دمشق سمیت شام کے کئی علاقوں پر سو سے زائد میزائل داغے مگر اس سے دمشق کے معمولات زندگی پر کوئی اثر نہیں پرا!امریکی حملے کے بعد شامی صدر بشار اسد بھی حسب معمول اپنے دفتر میں حاضر ہوئے!
-
عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱۲۷ رجب المرجب عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (مد ظلہ) نے آج بروز سنیچر ملک کے اعلیٰ حکام،فوجی عہدے دار اور غیر ملکی سفرا سمیت ہزاروں افراد کو خطاب کیا۔
-
بعثت حضرت محمد (ص) کے موقع پر حرم امام رضا (ع) میں چراغانی
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۵فوٹو گیلری
-
فلسطین میں واپسی مارچ کے موقع پر صیہونی فوجیوں کی فلسطینیوں پرفائرنگ
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۹فوٹو گیلری
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۴فوٹو گیلری
-
حضرت امام موسی کاظم(ع) کی شہادت کے موقع پر حضرت معصومه (س) کے حرم میں عزاداری
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۷فوٹو گیلری
-
اقوام متحدہ اور ایران کے تعاون سے تصویری نمایش
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۲فوٹو گیلری
-
کیڈٹوں کی جانب سے کوہ پیمائی
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۹فوٹو گیلری
-
اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی تشییع ۔ تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸چند روز قبل شام کے ایئر بیس ٹی فور پر اسرائیلی حملہ میں شہید ہونے والے بعض شہدا سے انکے اہل خانہ تہران میں واقع ’’معراج الشہدا‘‘ پر رخصت ہوئے جس کے بعد ان شہدا کی تشییع عمل میں لائی گئی۔ایرانی حکام نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کی اس حماقت کا جواب دیا جائے گا۔
-
آنسو آجاتے ہیں ان پھولوں کو دیکھ کر! ۔ تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵اب تک ہزاروں پاسبان حرم مجاہدین عراق و شام میں اپنے دین، ایمان اور روضات اقدس کی خاطر جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ان میں ایک بڑی تعداد ان جوان شہدا کی ہے جنکے چھوٹےچھوٹے بچے تھے یا حتیٰ انکی شہادت کے بعد انکے نور چشم نے دنیا میں آنکھیں کھولیں۔اس گیلری میں پاسبان حرم شہدا کے نونہال بچوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔اس گیلری کا ہر فوٹو اپنے آپ میں ایک ضخیم کتاب ہے! تمام شہدائے اسلام کے لئے ایک سورہ فاتحہ!!!