-
ہندوستان کا 77 واں یومِ جمہوریہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۳:۵۰ہندوستان میں آج 77 واں یومِ جمہوریہ پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔
-
جزائرِ فارو: تخلیق کی زندہ فنکاری
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۴۲جزائرِ فارو شمالی بحرِ اوقیانوس میں واقع 18 خوبصورت، پہاڑی اور پُرسکون جزائر کا مجموعہ ہیں، جو ڈنمارک کی خودمختار ریاست کا حصہ ہیں۔ یہ جزائر اپنی خاموش فضا، سبز ڈھلوانوں، سمندری چٹانوں اور منفرد ثقافت کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔
-
سفید برف، خاموش گلیاں، اور تہران کا نیا روپ
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰تہران نے برف کی چادر اوڑھ لی—شہر کا ہر منظر دلکش ہو گیا۔
-
تبریز میں برفباری
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۵تبریز ایران کا ایک تاریخی اور خوبصورت شہر ہے، جو سردیوں میں اپنی ٹھنڈی ہوا اور برفباری کے باعث مزید دلکش ہو جاتا ہے۔ جب برف پڑتی ہے تو سڑکیں، درخت اور عمارتیں سفید چادر میں ڈھک جاتی ہیں، اور شہر کا منظر نہایت پرسکون اور خوبصورت لگتا ہے۔
-
امن کے محافظ شہدا کے جلوس جنازہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۵تہران سمیت پورے ایران میں شہدا کے جلوس جنازہ، عوامی سیلاب ، ذمہ داروں کو سزا دی جائے کے نعروں سے گونج گيا ایران۔
-
کرگل کی فضاؤں میں یکجہتی کی گونج، عوام نے ایران کی حمایت میں عظیم الشان اجتماع منعقد کیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۷کرگل کے عوام نے ایران کے ساتھ اپنی عقیدت، محبت اور اصولی وابستگی کا بھرپور اظہار کرتے ہوئے ایک تاریخی اجتماع سجایا۔ ایران کے حق میں کرگل کا یہ اجتماع اس بات کا ثبوت ہے کہ دلوں کے رشتے سرحدوں سے کہیں زیادہ مضبوط ہوتے ہیں۔کرگل کی گلیاں اور میدان اس روز ایک ہی صدا سے گونج اٹھے—ایران کے ساتھ اخوت، امن اور استقامت کا پیغام۔
-
ایران بهر میں قومی یکجہتی کی گونج
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۸ایران کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے قومی یکجہتی کے اجتماع میں بھرپور شرکت کی، دہشت گردی کے جرائم کی مذمت کی اور شہدائے امن کی آخری رسومات میں شرکت کی۔
-
اٹلی کے ماؤنٹ ایٹنا سے دھواں اور راکھ بلند
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۵اٹلی کے جزیرے سسلی میں واقع ماؤنٹ ایٹنا یورپ کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ فعال آتش فشاں ہے۔
-
قم کے شہریوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۰۶:۴۱قم کے تاریخی قیام کی سالگرہ کے موقع پر حسینہ امام خمینی میں ہزاروں شہریوں نے رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کی تصویری جھلکیاں۔
-
چین میں برفانی مجسموں کا شاندار میلہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۰چین کا آئس فیسٹیول دنیا کا سب سے بڑا برفانی میلہ ہے جہاں برف اور برفانی مجسموں کی دلکش نمائش ہوتی ہے۔