-
ایران اور آذربائیجان کے مابین باہمی تعاون کے 8 سمجھوتوں پر دستخط
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۱فوٹو گیلری
-
مشرقی غوطہ سے دہشتگردوں کا انخلا
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۰فوٹو گیلری
-
تبریز کا مشہور خانہ حیدرزادہ- تصاویر
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۵خانہ حیدرزادہ تبریز کے علاقے مقصودیہ کے قدیمی محلے میں واقع ہے۔ اس کے متعلق یہ تو نہیں معلوم کہ اسکی تعمیر کب اور کس طرح کی گئی ہے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ یہ گھر ایک سو تیس سال قبل تعمیر کیا گیا ہے۔ دو منزلہ جاذب نظر اس عمارت میں دو دالان بھی تعمیر کئے گئے ہیں۔ نچلے طبقے پر موجود صحن میں دیدہ زیب ہلکا نیلا رنگ کا حوض دیکھنے والوں کا اپنی جانب کھینچتا نظر آتا ہے۔ عمارت میں پتھروں کا کام، کاشی کاری اور لکڑیوں کی کھڑکیوں پر کیا گیا کام اس عمارت کے معمار کے فن کی آج بھی داد دیتا نظر آتا ہے۔
-
خالد نبی کی زیارتگاه
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۴فوٹو گیلری
-
ایران کے صدر حسن روحانی مرو کے دورے پر
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۴فوٹو گیلری
-
حضرت امام محمد تقی(ع) کی ولادت کے موقع پرحرم رضوی کے مناظر
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۴فوٹو گیلری
-
کهگیلویه و بویراحمد کا جنت نظیر علاقہ کوہ گل
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳صوبہ کهگیلویه و بویراحمد کے علاقے سی سخت میں واقع جنت نظیر کوہ گل نامی جھیل اپنے نیلے رنگ اور خوبصورت پھولوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔
-
اکباتان, مشرق وسطیٰ کا جدید ترین اور عظیم ٹاون شپ پروجیکٹ
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۰یہ ٹاون شپ تہران کے مغرب میں واقع ہے۔ تقریبا چھ مربع کیلومیٹر کے علاقے پر واقع اس ٹاون شپ میں ۴۵ ہزار افراد رہائش پذیر ہیں
-
ملت پارک میں لاله و نرگس پھولوں کی مہک
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۸فوٹو گیلری
-
ایران اور آذربائیجان کے درمیان آستارا آستارا ریلوے لائن کے پہلے فیز کا افتتاح
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۸فوٹو گیلری