اکباتان, مشرق وسطیٰ کا جدید ترین اور عظیم ٹاون شپ پروجیکٹ
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i319294-اکباتان_مشرق_وسطیٰ_کا_جدید_ترین_اور_عظیم_ٹاون_شپ_پروجیکٹ
یہ ٹاون شپ تہران کے مغرب میں واقع ہے۔ تقریبا چھ مربع کیلومیٹر کے علاقے پر واقع اس ٹاون شپ میں ۴۵ ہزار افراد رہائش پذیر ہیں
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۰ Asia/Tehran
  • اکباتان, مشرق وسطیٰ کا جدید ترین اور عظیم ٹاون شپ پروجیکٹ

یہ ٹاون شپ تہران کے مغرب میں واقع ہے۔ تقریبا چھ مربع کیلومیٹر کے علاقے پر واقع اس ٹاون شپ میں ۴۵ ہزار افراد رہائش پذیر ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع اکباتان ٹاون شپ مشرق وسطیٰ کا جدید ترین اور عظیم ٹاون شپ پروجیکٹ ہے۔

یہ ٹاون شپ تہران کے مغرب میں واقع ہے۔ تقریبا چھ مربع کیلومیٹر کے علاقے پر واقع اس ٹاون شپ میں ۴۵ ہزار افراد رہائش پذیر ہیں۔

ایک محتاط اندازہ کے مطابق اس پروجیکٹ کی عمر تقریبا ۳۰۰ سال ہے۔ اس عظیم پروجیکٹ کو معروف معمار رحمان گلزار شبستری کی سربراہی میں بنایا گیا جس کی وجہ سے انہیں ایران میں جدید تعمیرات کے بانی کا لقب بھی دیا گیا۔