-
ایران کے مغربی علاقوں کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی اشیاء
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۸فوٹو گیلری
-
یمن کے بچوں کا اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۰فوٹو گیلری
-
کرسمس کے موقع پرامریکہ میں درختوں کی کٹائی
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۰فوٹو گیلری
-
زلزلہ متاثرین کے لئے زرتشتی ہموطنوں کی امداد ۔ تصاویر
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹ایران کے صوبے یزد میں مقیم دین زرتشت سے تعلق رکھنے والے افراد نے اپنے ہموطن زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی کھیپ روانہ کی ہے۔
-
رہبر انقلاب زلزلہ زدہ علاقوں میں پہونچے ۔ تصاویر
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۵آج پیر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای زلزلے سے متاثرہ ایران کے مغربی علاقوں کے دورے پر گئے جہاں انہوں نے ستم رسیدہ عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کے ساتھ ساتھ امدادی کاروائیوں کا قریب سے جائزہ لیا۔
-
محمد باقر نوبخت کی مجالس عزا میں شرکت اور مراجع عظام سے ملاقاتیں
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۹فوٹو گیلری
-
زلزلہ زدہ علاقوں میں سپاہ کے اعلی کمانڈروں کی موجودگی
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۹فوٹو گیلری
-
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کی مجلس شام غریباں
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۹فوٹو گیلری
-
آہ! شمس الشموس غروب ہوا! ۔ تصاویر
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲آخر صفر سنہ ۲۰۳ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت واقعع ہوئی ۔اسی مناسبت پر روضۂ اقدس کے خدام اور عہدے داروں کی موجودگی میں ’’خطبہ خوانی‘‘ کی قدیم روایت منعقد ہوئی جس میں مولا کے عزادار بھی بڑی تعداد میں شریک تھے۔
-
غریب الغرباء کا سوگ ۔ تصاویر
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۶آخر صفر سنہ ۲۰۳ ہجری کو آسمان امامت و ولایت کا آٹھواں اختر تابناک غروب ہوا۔ اس موقع پر عزاداروں کا بحر متلاطم مشہد مقدس میں دیکھا جا سکتا ہے۔