-
تہران میں پھول اور پودوں کی 15 ویں نمایش
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴فوٹو گیلری
-
حجت الاسلام رئیسی اہلسنت علماء سے ملے ۔ تصاویر
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۵حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مبارک کے متولی اور آئندہ صدارتی الیکشن کے امیدوار جناب حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی علمائے اہلسنت سے ملاقات کے لئے گئے جہاں عوام نے انکا زبردست استقبال کیا۔اس تقریب میں ایران بھر سے سینکڑوں اہلسنت علماء کرام اکٹھا ہوئے تھے۔
-
امیر کبیر یونیورسٹی میں صدارتی امیدوار میر سلیم کا خطاب
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲فوٹو گیلری
-
قم میں ہونے والی شدید بارش کے بعد نہر میں پانی کا بھاو
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۸فوٹو گیلری
-
مشرقی آذربائیجان میں ثقافتی کھیلوں کے مقابلے
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴فوٹو گیلری
-
تہران میں لگا ہے کتابوں کا میلہ ۔ تصاویر
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸تہران میں جہاں مذہبی، سیاحتی اور تفریحی مراکز پر کافی چہل پہل نظر آتی ہے وہیں کتابوں کے میلے میں بھی اچھا خاصا ہجوم دکھائی دیتا ہے۔مزے کی بات یہ ہے کہ ہر صنف اور ہر سن کے افراد اس میلے میں نظر آتے ہیں۔
-
دل دہلا دینے والے دلکش مناظر ۔ تصاویر
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۹آسمان میں چمکنے والی بجلی کو قدرت کا ایک عظیم شاہکار کہا جا سکتا ہے،جسے چمکتے وقت اگر دیکھا جائے تو اسکے کڑکنے کی وجہ سے دل لرز اٹھتے ہیں مگر یہی بجلی جب کیمرے میں قید کرلی جاتی ہے تو ایک حسین اور دیدہ زیب منظر میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ یہ تصاویر صوبہ مشھد سے لی گئی ہیں جسے تسنیم نیوز نے شائع کیا ہے۔
-
صدارتی مناظرے کا دوسرا دور ۔ تصاویر
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۹ان دنوں ایران کے صدارتی انتخابات کا بازار کافی گرمایا ہوا ہے اور سبھی امیدوار مختلف طریقوں سے اپنی تشہیراتی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ایران کے قومی ٹیلی ویژن اور ریڈیو پر بھی انکے لئے متعدد پروگرام ترتیب دئے گئے ہیں۔ اسی سلسلہ کا آج دوسرا مناظرہ براہ راست ٹی وی اور ریڈیو سے نشر ہوا جس کا عوام نے کافی استقبال کیا۔یہ تصاویر دیکھ کر عوامی استقبال کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
کان میں جاری ہیں امدادی کاروائیاں ۔ تصاویر
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷دو روز قبل (بدھ کے روز) صوبہ گلستان میں موجود ایک کوئیلے کی کان میں دھاکہ ہوا جس کے نتیجہ میں ۳۵ سے زائد کان کن جاں بحق ہوئے اور متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ابھی بھی کچھ لوگ کان کے اندر پھنسے ہوئے ہیں اور امدادی کاروائیاں زوروں پر جاری ہیں۔
-
15 اردیبہشت یعنی شیراز کا دن
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۲فوٹو گیلری