-
یوم بصیرت پر ایرانی عوام کا نظام اسلامی کے ساتھ تجدید عہد (تصاویر)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰ایران میں ہجری شمسی سال کے دسویں مہینے ’’دے‘‘ کی نویں تاریخ مطابق تیس دسمبر یوم بصیرت کے بطور منائی جاتی ہے۔ اس دن عوام سڑکوں پر نکل کر اپنے اسلامی نظام اور اسکی قیادت کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کرتے ہیں۔ گزشتہ روز اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران میں امام حسین (ع) اسکوائر پر ہوئے عظیم الشان اجتماع کو پیش خدمت تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
تہران: سورپ گریگور کلیسا میں کرسمس کی تقریب
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر تہران میں سورپ گریگور کلیسا میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔
-
حلب میں آزادی کی سالگرہ منائی گئی (ویڈیو+تصاویر)
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵شام کے تاریخی شہر حلب میں خونخوار دہشتگرد صیہونی و تکفیری ٹولے داعش کے چنگل سے آزادی کی چھٹی سالگرہ منائی گئی۔ اس موقع پر علاقے کے لوگوں نے جشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور دوران جنگ شہید ہونے اور جانفشانی کرنے والوں کی قربانیوں کو یاد کیا گیا۔ شام کے سب سے بڑے شہر حلب کو دوہزار سولہ کے آخری مہینوں میں آزاد کرا لیا گیا تھا۔ شام و عراق میں داعش کی شکست کے پس پردہ ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا اہم کردار رہا ہے۔
-
تہران میں موسم سرما کی پہلی برف باری
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹تہران میں موسم سرما کی پہلی برف باری نے شہر کی آلودہ فضا کو بدل دیا اور تہرانیوں کو موسم سرما کی خوبصورتی دکھا دی
-
کشمیر؛ قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ کشمیری عوام کا اظہار یکجہتی (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰انجمن صاحب الزمان کرگل لداخ کے زیر اہتمام قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عوام نے اجتماع کیا اور ourleader# کے حامل پوسٹروں کے ساتھ نظام اسلامی اور آیت اللہ العظمیٰ خامنہ کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
قزوین میں دفاع مقدس کے 8 گمنام شہداء کا شاندار استقبال
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵دفاع مقدس کے 8 گمنام شہداء کے جسد خاکی کی تشیع جنازہ آج شہر قزوین کے عوام کی موجودگی میں میر عماد اسکوائر سے مسجد النبی (ص) تک منعقد ہوئی۔
-
شہیدوں کے سراہنے حاضر ہوئے صدر رئیسی (ویڈیو/تصاویر)
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم شہادت کے موقع پر آج اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں ایران پر مسلط شدہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بعض گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی۔ یہ پروگرام دارالحکومت تہران میں بھی منعقد ہوا جس میں صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے شہدا کے سراہنے حاضر ہوکر انکے لئے فاتحہ خوانی کی اور اسکے بعد حضار کو خطاب بھی کیا۔
-
شب یلدا کے تہوار کی تیاری
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰ایران کے مختلف شہروں میں ایران کی قدیم روائت شبہ چلہ یا شب یلدا کی خریداری کے لئے بازاروں میں تل دھرنے تک کی جگہ تک نہیں ہے۔ تربوز، انار اور دیگر پھلوں کے ساتھ ساتھ خشک میوے کی دکانیں خریداروں سے بھری ہیں اور لوگوں میں اس قدیم اور روائتی تہوار کو منانے کے لئے خاصا جوش و ولولہ پایا جا رہا ہے۔
-
ایران کی فضائی اور ہوابازی کی صنعت کی بین الاقوامی نمائش
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی 11ویں فضائی اور ہوابازی کی صنعت کی نمائش منگل (13 دسمبر 2022) کو کیش بین الاقوامی نمائشی مرکز میں ایران، روس، چین اور ایتھوپیا کی 90 کمپنیوں کی موجودگی کے ساتھ شروع ہوئی۔
-
فلسطینیوں نے انوکھے اسرائیلی اسلحے کی رونمائی کر دی+ تصاویر+ ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنطیم حماس نے جنگ میں حاصل ایک مال غنیمت کی رونمائی کی ہے۔