-
پروانے بے تاب ہیں اس ضریح کے لئے! ۔ تصاویر
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۷ان دنوں سامرا میں حضرت امام علی نقی اور امام حس عسکری علیہما السلام کی ضریح مبارک کو لگایا جا رہا ہے ۔دیکھئے کس طرح ہو رہا ہے یہ کام! انشاء اللہ ۱۵ شعبان کو اس ضریح مبارک کی رونمائی کی جائے گی۔ یہی وہ ضریح تھی جو عراق پر امریکی قبضے کے دوران تکفیریت و جہالت کے جرثوموں کے ہاتھوں تباہ کر دی گئی تھی۔
-
یوم بعثت و نبوت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸تہران:27 رجب عید بعثت و نبوت کی عظیم اور بابرکت مناسبت پر ’’حسینیہ امام خمینی رہ‘‘ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے سیاسی و فوجی حکام، عالم اسلام کے سفراء، شہدا کے اہل خانہ اور فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
شہید کے خط سے متعلق پہلے سیمینارکا اختتام
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶فوٹو گیلری
-
سنگاپور کے ذرائع ابلاغ کے وفد کا دوروہ ایران
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶فوٹو گیلری
-
ایران میں بننے والی لیبارٹری کے سامان کی نمایش
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶فوٹو گیلری
-
حضرت معصومه (س) کے حرم مطہر کےمتولیوں،خادموں اور عوام کی عزاداری
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۱فوٹو گیلری
-
عالمی فجر فلم فیسٹیول
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۱فوٹو گیلری
-
قرآن کریم کے چونتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی تصویری جھلکیاں
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۱فوٹو گیلری
-
باب الحوائج کی چوکھٹ پر ۔ تصاویر
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷۲۵ رجب، حضرت باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر کاظمین میں واقع آپکے حرم مبارک پر خاندان عصمت و طہارت کے چاہنے والوں کا ہجوم۔
-
ایران اور پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں کی ملاقات
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۳فوٹو گیلری