-
ہوشیار! کہیں آنکھوں میں مرچیں نہ لگ جائیں !! ۔ تصاویر
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۳بنگلادیش:لال مرچوں کو کارخانوں کے لئے تیار کرتے ملازمین۔مرچوں کے سو کھیتوں میں قریب دو ہزار ملازم بنگلادیش میں کام کرتے ہیں۔
-
رہبرانقلاب اسلامی نے دو پودے لگائے
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۷فوٹو گیلری
-
قم میں مدافعین حرم کے شہداء کا جلوس جنازہ
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۱فوٹو گیلری
-
ایران کے شہر رودسر میں بہار کی آمد
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۷فوٹو گیلری
-
انسانیت سے مالامال ایک چینی صفائی کرنے والا ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴۵۶ سالہ ژاؤ یونگجیو چین میں میونسپلٹی کے ملازم ہیں جنکی کل تنخواہ مہینے میں ۳۵۰ ڈالر ہے۔وہ صبح ساڑھے چار بجے سے رات ۹ بجے تک کام کرتے ہیں۔یہ تنخواہ بظاہر خود انکی زندگی کے لئے بھی ناکافی ہے مگر اس کے باوجود وہ اب تک ۳۷ اسکولی بچوں پر ۲۵ ہزار ڈالر خرچ کر چکے ہیں اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔یہاں تک کہ ان صاحب نے اسکولی بچوں کی پڑھائی کا خرچہ دینے کے لئے اپنا بڑا گھر بیچ ڈالا اور ایک چھوٹے گھر پر اکتفا کی۔
-
جنگی بیڑا جوصلح و دوستی کا پیغام دیتا ہے ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹صلح و دوستی کے پیغام کا حامل ایرانی بحریہ کا جنگی بیڑا روس کی جانب روانہ ہوا۔
-
صبا دو سو اڑتالیس نامی ہیلی کاپٹر کی رونمائی
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۵فوٹو گیلری
-
مجلس خبرگان کے دوسرے اجلاس کے مناظر
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۹فوٹو گیلری
-
ایثار و شہادت کی ثقافت کو فروغ دینے کی قومی کانفرنس
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۲فوٹو گیلری
-
عزت و شرف کی بڑی قیمت چکا رہے ہیں یمنی ۔ تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۰:۵۴دین اسلام کا لبادہ اوڑھنے والے یہودی،آل سعود کے ہاتھوں یمن کو بڑے وسیع پیمانے پر تباہ کر دیا گیا ہے۔مگر اسکے باوجود یمنی جیالے اپنی عزت و شرف کی خاطر میدان جنگ میں تسلیم ہونے کے بجائے،جان مال کی بازی لگا رہے ہیں اور اب تک اپنے شرف کے تحفظ کے لئے بھاری قیمت ادا کر چکے ہیں۔