ایثار و شہادت کی ثقافت کو فروغ دینے کی قومی کانفرنس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i274608-ایثار_و_شہادت_کی_ثقافت_کو_فروغ_دینے_کی_قومی_کانفرنس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۲ Asia/Tehran
  • ایثار و شہادت کی ثقافت کو فروغ دینے کی قومی کانفرنس

فوٹو گیلری

تہران کے وحدت آڈیٹوریم میں ایثار و شہادت کی ثقافت کو فروغ دینے کی قومی کانفرنس ثقافت و ارشاد اسلامی کے وزیر سیدرضا صالحی امیری، شہید فاونڈیشن کے ڈائریکٹرحجت‌الاسلام سید محمدعلی شهیدی محلاتی اور شہداء اور ایثار گروں کے اہلخانہ کی شرکت سے منعقد ہوا۔