-
تہران میں عراقی وزیر اعظم کا سرکاری خیرمقدم
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۰منگل کے روز، ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے سعد آباد ثقافتی اور تاریخی کمپلیکس میں عراق کے وزیر اعظم "محمد شیاع السودانی" کا سرکاری طور پر خیرمقدم کیا۔
-
تہران میں خزاں کے دن
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸خزاں میں مختلف رنگوں کا امتزاج ہمیشہ ایک خاص مزاج رکھتا ہے اور خزاں کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی مصروف تہران ایک خوبصورت منظر اختیار کر لیتا ہے۔ یہ موسم تہران کی ہلچل سے بھرپور شہر کی سیر کا ایک بہت اچھا موقع سمجھا جاتا ہے، کیونکہ خزاں کے موسم میں نہ تو پریشان کن گرمی ہوتی ہے اور نہ ہی سردیوں کی جلتی سردی۔
-
ایران میں نرسنگ ڈے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹ایران میں حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت کے دن کو نرسنگ ڈے کا نام دیا گیا ہے اور اس روزنرسنگ ڈے کے طور پر منایا جاتاہے اور نرسوں کی خدمات کی قدردانی کی جاتی ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی، آزادی ٹاور پر قومی پرچم
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ شب اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر میں واقع آزادی ٹاور پرآتش بازی اور لائٹنگ کی گئی
-
فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیئم کی شکست کے بعد ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷اپ سیٹ سے بھرپور فیفا ورلڈ کپ میں یورپی شائقین کو ایک اور بڑا اپ سیٹ اس وقت دیکھنے کو ملا جب اتوار کو مراکش نے بیلجیئم کو 0-2 سے شکست دے دی۔
-
رضاکار فورس بسیج کے اراکین سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵ہفتے کے روز ’’ہفتۂ بسیج‘‘ کی مناسبت پر رضاکار فورس بسیج کے ہزاروں اراکین تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں اکٹھا ہوئے جہاں انہیں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔
-
فیفا ورلڈ کپ 2022 - ویلز کے خلاف ایرانی قومی ٹیم کی فتح
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵قطر میں جاری فٹبال فیفا ورلڈ کپ 2022 میں آج ایران اور ویلز کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں اور ایرانی کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے یہ اہم میچ 2 صفر سے جیت لیا۔
-
ایران اور انگلینڈ کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے شائقین
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷فٹبال ورلڈ کپ کے دوران ہر ٹیم کے شائقین اپنے ملک کی قومی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں۔
-
سعودی عرب اور ارجنٹائن کی فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ کے تماشائی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے تیسرے روز بڑا اپ سیٹ ہوا جہاں سعودی عرب نے مضبوط ارجنٹینا کی ٹیم کو 1-2 سے شکست دے دی
-
شہدائے قم کانگریس کی انتظامیہ کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷شہدائے قم کانگریس کی انتظامیہ نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد نے حضار کو خطاب بھی کیا۔