-
تہران کے شمالی علاقوں میں برفباری کے مناظر
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸فوٹو گیلری
-
بین الاقوامی خوارزمی فیسٹیول کا اختتام
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۱دارالحکومت تہران کے اولمپیک ہوٹل میں منتخب ہونے والے 13 ایرانی اور 6 غیر ملکی مقالوں اور دانشوروں کی قدردانی کرنے کے حوالے سے خوارزمی فیسٹیول کا انعقاد ہوا۔ اس علمی فیسٹیول کا مقصد علم وسائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لینا اور نئے فارمولے اور پروگرواموں کو معرفی کرنا ہے۔
-
کرمانشاہ میں امریکہ کی فری اسٹائل کشتی ٹیم کی آمد
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۴فوٹو گیلری
-
ایران کے شہرقزوین میں برفباری کے بعد بچے کیا کرتے ہیں
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۱فوٹو گیلری
-
ایران: گاڑیوں اور اسپئیر پارٹس کی بین الاقوامی نمایش
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۶ایران کے میلاد ٹاور میں ایران اور اسی طرح فرانس،جرمنی،جاپان اور جنوبی کوریا کی گاڑیوں اور ان کے اسپئیر پارٹس کی نمایش کی جھلکیاں
-
ایران میں خواتین کے بین الاقوامی شطرنج مقابلے
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۳تہران کے اسپیناس پالاس ہوٹل میں دنیا کے 27 ممالک کے 63 کھلاڑیوں کی شرکت سے خواتین کے شطرنج مقابلے جو 4 مارچ تک جاری رہیں گے۔
-
ایک طرف پانی کی دھار تو دوسری طرف گولیوں کی بوچھار ۔ تصاویر
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲اسرائیل:بیت المقدس میں’’ جبری فوجی بھرتی قانون ‘‘ کے خلاف سینکڑوں اورتھوڈکس یہودی سڑکوں پر اتر آئے۔جنہیں پانی کی نرم دھاروں کا استعمال کر کے منتشر کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔مگر جب فلسطینی عوام اپنے حق کے لئے آواز اٹھاتے ہیں تو تمام تر سفاکیت کے ساتھ گولیوں اور کم از کم آنسو گیس کے گولوں سے ان کا جواب دیا جاتا ہے۔
-
سوئیڈن کے وزیراعظم کی رہبر انقلاب اسلامی، صدر اور اسپیکر سے ملاقات
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۶فوٹو گیلری
-
ھمدان میں برفباری کے بعد کے دلکش مناظر
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۱فوٹو گیلری
-
نیوزی لینڈ: 400 وہیلز مچھلیاں ساحل پر پھنس گئیں
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۷نیوزی لینڈ کے ساحل پر پھنسی 400 وہیل مچھلیوں کو بچانے کے لیے امدادی کارکنوں اور رضاکاروں کی ہرممکن کوشش جاری ہے تاہم بہت سی مچھلیاں ساحل پر ہی دم توڑ چکی ہیں۔