-
قومی سلامتی اور جھادی منیجمنٹ کی قومی کانفرنس
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۱فوٹو گیلری
-
بیلا روس کے اسپیکر کی صدر مملکت سے ملاقات
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۵فوٹو گیلری
-
ایران کے ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کا دورہ قم
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۱ڈاکٹر صالحی نے قم کے دورے کے موقع پرمراجع تقلید ،علمای کرام من جملہ آیات عظام مکارم شیرازی، نوری همدانی، جوادی آملی، محفوظی اور اسی طرح ایران میں آیت الله سیستانی کے نمائندے حجت الاسلام شهرستانی سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی اور امام علی(ع) میوزیم کا دورہ بھی کیا۔
-
ثقافتی ڈپلومیسی کے نتائج کی نمایش
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷.ایرانی میوزیم میں ثقافتی ڈپلومیسی کے نتائج کی نمایش میں 287تاریخی نوادرات کی نمایش کی گئی جن میں سے550 وہ تاریخی نوادرات بھی شامل ہیں جنھیں امریکہ، اٹلی اور بلجیم سے واپس لی گئی ہیں۔
-
ایران: عشرہ فجر کے موقع پر ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۹ایران: عشرہ فجر کے موقع پر گیس، پانی اور مواصلاتی پروجیکٹوں کا صوبہ خراسان رضوی میں افتتاح ہوا
-
خوزستان میں کینسر کا کامیاب ٹرانسپلانٹ
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۶ایران کے صوبے خوزستان میں کینسر میں مبتلا بچے کا کامیاب برین بون ٹرانسپلانٹ کے بعد اسپتال سے صحت یابی کے بعد بچہ ڈسچارج
-
ایران میں قومی سافٹبال ٹیم کی خواتین کھلاڑی پریکٹس میں مشغول
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۲فوٹو گیلری
-
شیراز عالم اسلام کے جوانوں کادارالحکومت
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۰اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سےشیراز کو 2017کیلئے عالم اسلام کے جوانوں کادارالحکومت کا خطاب دیا گیا ہے۔ اس سال عالم اسلام کے جوانوں کی مشارکت اورتعاون سےخلاقیت اور مسلمانوں کے مابین وحدت کے نعرے کے تحت اہم کام انجام دیئے جائیں گے۔
-
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اجلاس کی تصویری جھلکیاں
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶فوٹو گیلری
-
برف میں ٹیوب اسکیٹنگ کے مزے
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۹فوٹو گیلری