-
ایران: ملیٹروپیک میڈیسن کا افتتاح
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۶ایران کے وزیر صحت ڈاکٹرسید حسن قاضی زاده هاشمی نے صوبہ البرز میں ملیٹروپیک ہربل دوا کی تقریب رونمائی سے خطاب کیا . قابل ذکر ہے کہ یہ دواآلزایمر کے مریضوں کیلئے شفایاب ہے اور پہلی مرتبہ ایرانی ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کے توسط سے ایران میں بنی۔
-
ایران کے مختلف علاقوں میں برفباری کے مناظر
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۲فوٹو گیلری
-
ایرانی بحریہ کے چیف حبیب الله سیاری کے دورہ مشھد کی جھلکیاں
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۷فوٹو گیلری
-
غزہ پٹی میں فوجی مشق کرتے ہوئے فلسطینی جوان ۔ تصاویر
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵فلسطین کی وزارت داخلہ سے وابستہ نئے فوجی دستے غزہ کے ساحلی علاقے میں فوجی مشق کر رہے ہیں۔فی الحال غزہ کو تین ہزار فوجی جوانوں کی ضرورت ہے جس کے پیش نظر فی الحال ۵۰۰ فوجیوں کو بھرتی کیا گیا ہے۔
-
ایران کے مغربی علاقوں میں برفباری کے دلکش مناظر
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۲فوٹو گیلری
-
پلاسکو سانحہ کا نواں دن
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۸فوٹو گیلری
-
معصومہ ابتکارکرمان میں
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۴ایران کی نائب صدر اور ماحولیات کے ادارے کی سربراہ معصومہ ابتکارکا دورہ کرمان
-
پلاسکو شہیدوں کی باقیماندہ یادگاریں ۔ تصاویر
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۱تھران کے پلاسکو کمپلیکس میں جاں بحق ہونے والے فائرفائیٹرز کے باقیماندہ سامان کو آج تھران کی نماز جمعہ میں لاکر رکھا گیا۔
-
مشھد مقدس میں مدافعان حرم کے تین شداء کا جلوس جنازہ
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۴حضرت زینب (س) کے حرم کی حفاظت کرنے والےتین شھداء محمد رضا مہدی زاده، عبدالله توکلی اور حسن محمدی کامشھد مقدس میں جلوس جنازہ جس میں فایر بریگیڈ کے اہلکاروں نے شرکت کرکے پلاسکو سانحہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فایر بریگیڈ کے اہلکاروں کے ساتھ اظہار ھمدردی کیا
-
سانحہ پلاسکو کی امدادی سرگرمیوں کا آٹھواں دن
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۰فوٹو گیلری