-
رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت کے بغیر مشترکہ جامع ایکشن پلان کو آگے بڑھانا ممکن نہیں تھا: صدر مملکت
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۲۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت اور دفاع نہ ہوتا تو ہمیں مشترکہ جامع ایکشن پلان کو آگے بڑھانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا۔
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر ایرانی شہری ریلیوں میں شریک ہیں
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۷فوٹو گیلری
-
عالمی یوم القدس
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۵نیوز فوٹو گیلری
-
یمن پر آل سعود کے حملے بدستور جاری
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۵سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے جنوبی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
ترکی، اتاترک ہوائی اڈے پر طیاروں کی آمدورفت بحال
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۷ترکی کے شہر استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمدورفت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔
-
عالمی یوم قدس فلسطینیوں کے لئے ایک اہم سنگ میل
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی کے سینیئر رہنما خالد البطش نے کہا ہے کہ عالمی یوم قدس امت اسلامیہ کی تاریخ میں ایک ایسا سنگ میل ہے جس نے فلسطینیوں کے اندر نئی امید پیدا کی ہے-
-
ایران سمیت دنیا بھر میں مولائے کائنات کا ماتم
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۳مولائے متقیان امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی المناک شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، شام، لبنان اور ہندوستان و پاکستان سمیت پوری دنیا میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
فلوجہ، داعشی دہشت گردوں سے مکمل پاک، فوجی آپریشن کے خاتمے کا اعلان
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳عراقی فوج نے فلوجہ شہر کے آخری علاقے کو بھی داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے بعد، اس شہر میں فوجی آپریشن کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے۔
-
عالمی یوم القدس منانے پر فلسطینی گروہوں کی تاکید
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷فلسطینی تنظیموں اور انجمنوں نے عالمی یوم القدس منانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
جنوبی پارس - جیٹی بی 18 کی منتقلی
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۵نیوز فوٹو گیلری