-
پشاور کے شہداء سے کشمیری عوام کا اظہار یکجہتی+ تصاویر
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پشاور کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف کینڈل مارچ نکالا گیا۔
-
کرمانشاہ میں پھولوں اور پودوں کی نمائش
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱ایران کے شہر کرمانشاہ میں پھولوں پودوں کی نمائش کا اہتمام کیا گيا اس موقع پر دستکاری کی مصنوعات میں نمائش کے لئے رکھی گئیں تھیں جبکہ اس شہر کی سوغات کے نمونے بھی نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں۔
-
نوروز کی آمد کے موقع پر قالین واش کے سینٹرز میں کام کا رش
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶نوروز کے ایام کی آمد کے قریب آنے کے ساتھ ہی ایرانی فرہنگ و ثقافت میں گھروں کی تزئین و آرائش اور صفائی ستھرائی کے کاموں کا بھی آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں گھروں میں بچھے ہوئے قالینوں کو دھلوانے کے لئے ، قالین واش سینٹرز میں رش بڑھ گیا ہے ، جبکہ اکثر لوگ اپنے اپنے گھروں میں بھی قالین دھونے کا کام انجام دیتے ہیں اور قالینوں کو دھونے کے بعد ان کو چھتوں پر سکھانے کے لئے ڈال دیتے ہیں۔
-
قزوین شہر میں قالین کا قدیمی بازار
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸قزوین شہر کا ایک قدیمی ترین بازار ، ہاتھ سے بنے ہوئے قالینوں کا بازار ہے کہ جو سرای قیصریہ کے نام سے معروف ہے۔ اس بازار کا ماضی قاجار دور سے جاملتا ہے اور اس زمانے سے لیکر آج تک یہ بازار ہاتھ سے بنے ہوئے قالینوں کی خرید و فروخت کے ایک اہم مرکز کے طور پر پہچھانا جاتا ہے۔
-
لمحوں کا شکار ۔ تصاویر
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱کچھ لمحے خوبصورت ضرور ہوتے ہیں مگر انہیں باقی رکھنے کے لئے شکار کرنا پڑتا ہے۔ ان تصاویر میں آپ پرندوں کی دنیا سے شکار ہوئے کچھ حسین لمحات سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
-
غضب کی انگوٹھیاں ۔ تصاویر
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸’’سیکرٹ ووڈ‘‘ نامی ایک کمپنی نے لکڑی اور مخصوص ریزن (resin) سے تراش کر یہ خوبصورت انگوٹھیاں تیار کی ہیں جنکی قیمت قریب ۹۰ ڈالر سے لے کر ۱۸۰ ڈالر تک ہے۔ انکی خاص بات یہ ہے کہ ان پر عالم فطرت میں موجود قدرت کے حسین شاہکاروں کے نقوش نہایت فنکاری سے ابھارے گئے ہیں۔
-
غور سے تو دیکھیں! ۔ تصاویر
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱اسلامی آداب میں سے ایک یہ ہے کہ جب اس عالم خلقت میں کوئی انوکھی اور عجیب چیزنظر آئے تو کہا جائے ’’العظمۃ للہ‘‘۔ شاید یہ تصاویر دیکھ کر آپ عظمت خدا کا اقرار کئے بغیرنہ رہ سکیں۔
-
بعثت پیغمبرص کی مناسبت سے تہران میں نور افشانی
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷تہران میں بعثت پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی ص کی مناسبت سے شہر بھر میں چراغ کیا گيا اور نور افشانی کی گئی۔
-
امام رضا(ع) کی روضۂ اقدس میں 27 رجب کی مناسبت سے چراغانی کے مناظر
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵ایران کے مقدس شہر مشہد میں 27 رجب بعثت پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی ص کی مناسبت سے فرزند رسول حضرت امام علی رضا ع کے روضۂ اقدس میں وسیع پیمانی پر چراغانی کی گئی۔
-
روضۂ کاظمین آسمانی اسیر کے سوگ میں ڈوبا ۔ تصاویر
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵ساتویں امام فرزند رسول حضرت موسیٰ کاظم علیہ السلام معروف روایات کی بنا پر 7 صفر سنہ 127، 128 یا 129ہجری کو مقام ابواء پر پیدا ہوئے۔ آپ کے پدر بزرگوار حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام تھے اور مادر گرامی کا نام حمیدہ علیہا سلام تھا۔آپ کے معروف القاب ’’کاظم‘‘ اور ’’عبد صالح‘‘ تھے۔ آپؑ نے ۳۵ سال تک امامت کے فرائض انجام دئے۔ روایات کے مطابق آپ کی ۵۸ سالہ عمر بابرکت کے ۲۴ یا ۱۵ سال زندان میں گزرے۔ آخر کار آپ نے ۲۵ رجب سنہ ۱۸۳ ہجری کو بغداد کے زندان میں شہادت پائی۔ (فوٹو گیلری ماضی کی یادگار ہے)