نیمہ شعبان کا جشن، مسجد جمکران مہدوی پروانوں سے لبریز۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i402525-نیمہ_شعبان_کا_جشن_مسجد_جمکران_مہدوی_پروانوں_سے_لبریز_تصاویر
اسلامی جمہوریہ ایران میں گزشتہ شب نیمۂ شعبان اور فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کا جشنِ ولادت، بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔ اس موقع پر امام مہدی علیہ السلام سے منسوب مسجد جمکران میں مہدوی پروانوں کا بڑا اجتماع ہوا۔ شب نیمۂ شعبان روایات کی بنیاد پر شبہائے قدر کے بعد بافضیلت ترین شب شمار ہوتی ہے اور اسی شب میں فرزند رسول، عالم بشریت کے نجات دہندہ، حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت بھی واقع ہوئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶ Asia/Tehran
  • نیمہ شعبان کا جشن، مسجد جمکران مہدوی پروانوں سے لبریز۔ تصاویر