-
کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۷ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ری کامبینینٹ کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی اور کلینیکل ٹرائل کا آغاز اتوار کو تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں منعقدہ ایک تقریب دوران کیا گیا جس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی، وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔
-
عراقی رضاکار فورس نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ تصاویر + ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۳عراقی رضاکار فورس نے امریکی دباؤ کا جواب دیتے ہوئے طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران میں اسپوٹنک ویکسین کی رونمائی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵ایران کے وزیر صحت کی موجودگی میں ایران میں تیار کی گئی اسپوٹنک ویکسین کی رونمائی ہوگئی۔ ایران کی دوائیں تیار کرنے والی کمپنی ایکٹوور نے روس کے تعاون سے اسپوٹنک ویکسین کی تیاری کا کام شروع کردیا ہے۔
-
رضاکار فورس الحشد الشعبی کی پریڈ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵عراق کی رضاکار فورس ’’الحشد الشعبی‘‘ نے پریڈ کر کے اپنے انسجام اور دفاعی طاقت کی ایک ادنیٰ سی مثال پیش کی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کی تیار کردہ ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی - تصاویر
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی ساختہ کورونا ویکسین کووایران برکت کی پہلی ڈوز لگوالی ہے۔ یہ ویکسین ایران کے نوجوان سائنسدانوں اور ماہرین نے تیار کی ہے اور حال ہی میں اس ویکسین کے عام استعمال کی اجازت دی گئی ہے۔
-
ایران کا پہلا روبوٹ سرجن۔ تصاویر
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲ایرانی ماہرین نے ملک کے پہلے ریموٹ کنٹرول روبوٹ سرجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ولادت باسعادت امام رضا ع کے موقع پر روضہ اقدس کی رونقیں
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۵نواسۂ رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر مشہد مقدس میں بھر طریقے سے چراغانی کی گئی اور شب و روز ولادت کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے زائرین کی بڑی تعداد زیارت کے لئے روضہ اقدس میں حاضر ہوئی۔
-
مرقد امام خمینی رح میں روضۂ امام رضا علیہ السلام کے خادموں کی خطبہ خوانی
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۴عشرہ کرامت اور میلاد مسعود حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی مناسبت سے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کے مرقد مطہر میں گيارہ ذیقعدہ 1442 ہجری قمری کو حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارکہ کے خادموں نے خطبہ خوانی کی تقریب منعقد کی۔
-
شب ولادت با سعادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت پر حرم مطہر کی چراغانی
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹دس ذی القعدہ فرزند رسول (ص) اور آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں منعقد ہو رہی ہیں۔
-
حضرت امام رضا ع کے روضۂ اقدس میں نقارہ زنی کی تقریب
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۱نواسۂ رسول حضرت امام علی ابن موسی رضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں امام رئوف کی ولادت با سعادت کے موقع پر نقارہ زنی کی تقریب منعقد ہوئی ،اس تقریب میں روضۂ مبارک کے متولی اور دیگر عہدیداران نے شریک ہوئے .