عراقی رضاکار فورس نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ تصاویر + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i388611-عراقی_رضاکار_فورس_نے_کیا_طاقت_کا_مظاہرہ_تصاویر_ویڈیو
عراقی رضاکار فورس نے امریکی دباؤ کا جواب دیتے ہوئے طاقت کا مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۳ Asia/Tehran

عراقی رضاکار فورس نے امریکی دباؤ کا جواب دیتے ہوئے طاقت کا مظاہرہ کیا۔

عراق کی رضاکار فورس ’’الحشد الشعبی‘‘ نے پریڈ کر کے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ 

عراق کی عوامی رضاکار فورس ’’الحشد الشعبی‘‘ کی مختلف بیٹالیئنز نے اس پریڈ میں شرکت کی۔ 

اس پریڈ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی، بعض وزرا، اعلیٰ فوجی کمانڈر اور شہدا کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔