-
گوانتانامو جیل بند نہ کئے جانے پر روس کا اظہار تشویش
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بدھ کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں کہا کہ گوانتانامو جیل کو باقی رکھنے کا امریکی حکومت کا فیصلہ تشویشناک ہے اور اس جیل میں قیدیوں کو مقدمہ چلائے بغیر اور کسی عدالتی کاروائی کے بغیر، قید کر رکھا ہے۔
-
انسانی حقوق کونسل اور اس پر مسلط کئے گئے دوہرے معیارات
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کا سینتیواں اجلاس جاری ہے۔
-
روس کے خلاف، یورپی ملکوں کو ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی ٹریننگ
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جنیوا میں ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندی کے حوالے سے تخفیف اسلحہ کانفرنس میں کہا کہ امریکہ یورپی ملکوں کو، روس کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے لئے تیار کر رہا ہے۔
-
ایران اور صربیہ کے ہمہ جانبہ تعلقات میں توسیع، بلغراد میں ظریف کے مذاکرات کا محور
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹اسلامی جمہوریہ ایرن کے وزیر خارجہ نے مشرق یورپ کے اپنے دورے کا آغاز صربیہ سے کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں مسلح افواج اور انتظامیہ میں اعلی سطح پر برطرفیاں اور تقرریاں
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے پیر کے روز اس ملک کی مسلح افواج اور انتظامیہ میں اعلیٰ ترین سطح پر برطرفیاں اور تقرریاں انجام دی ہیں۔
-
ایثار و شہادت، ملت ایران کے حقیقی اقتدار کا سرچشمہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷ایران کے اطراف میں کچھ ایسے ممالک واقع ہیں جو سالانہ دسیوں یا سینکڑوں ارب ڈالر ہتھیاروں کی خریداری میں خرچ کرتے ہیں اور ان میں ان ہتھیاروں کی حفاظت کی بھی صلاحیت و توانائی نہیں پائی جاتی۔
-
مزاحمت کے خلاف وسیع پروپگنڈے کے بارے میں حسن نصراللہ کا انتباہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے علاقے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں اور داعش کی شکست کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہمیں اپنی جد و جہد کا نتیجہ مل رہا ہے اور ہماری کاوشوں کا اہم نتیجہ مزاحمتی تحریک کی حمایت ہے۔
-
قدس کے بارے میں ٹرمپ کے خطرناک فیصلے کے نتائج
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے، عنقریب ہی اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے امریکی فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
آئی اے ای اے کی دسویں رپورٹ، ایٹمی معاہدے پر ایران کے مکمل پابند ہونے کی تصدیق
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۰جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں دسویں بار یہ اعلان کیا ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیاں مکمل طور پر، پرامن اور مشترکہ جامع ایکشن پلان یا ایٹمی معاہدے کے عین مطابق جاری ہیں۔
-
افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۸رپورٹوں کے مطابق امریکہ بدستور، افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کر رہا ہے۔