-
انتخابات میں عوام کی شرکت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید- سیاسی تبصره !
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کو ہفتۂ معلم کی مناسبت سے ہزاروں ایرانی اساتذہ، طلبہ، ثقافتی شخصیات اور وزارت تعلیم کے حکام سے خطاب کے دوران انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت پر تاکید کی۔
-
شامی حکومت کے مخالفین کے نئے سربراہ کے انتخاب پر آستانہ سمجھوتے کے اثرات
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۴شام سے باہر رہنے والے شامی حکومت کے مخالفین کے اتحاد دی نیشنل کولیشن فار سیرین ریوولیوشن اینڈ اپوزیشن فورسز (The National Coalition for Syrian Revolution and Opposition Forces) نے ایک بار پھر اپنا نیا سربراہ منتخب کیا ہے۔ یہ انتخاب آستانہ چار مذاکرات کے بعد عمل میں آیا ہے۔
-
ایران ایسے نظر رکھے گا دشمن کی سرگرمیوں پر!!!
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے استحکام، سلامتی اور توازن کی برقراری کے لئے مختلف میدانوں میں طاقت کا حامل ہونے کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر دفاعی صلاحیت کا حامل ہونا ایک ضروری اور ناگزیر امر ہے۔
-
شام میں ایران کے کردار کے بارے میں امریکہ کا بے بنیاد دعوی
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام کے مذاکرات کا چوتھا دور تمام نشیب و فراز کے ساتھ منعقد ہوا۔ روس، ترکی اور ایران نے ان مذاکرات کے اختتام پر اعلان کیا کہ شام کے بعض علاقوں میں تشدد میں کمی لانے کے سلسلے میں ان کے درمیان اتفاق رائے پیدا ہوگیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸اسپین بولدک میں پاکستانی اور افغان سیکورٹی گارڈز کی جانب سے ایک دوسرے پر فائرنگ کے بعد پاکستان کی حکومت نے اسلام آباد میں تعینات افغانستان کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے انھیں اپنے شدید احتجاج سے آگاہ کیا۔
-
افغانستان میں داعش کو امریکی مدد
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴ایسے حالات میں کہ افغانستان کے صوبۂ ننگرہار میں طالبان اور داعشی دہشت گردوں کے درمیان کئی دن سے لڑائی جاری ہے، افغانستان کے ایک رکن پارلیمنٹ ظاہر قدیر نے صوبۂ ننگرہار میں امریکی فوج کی طرف سے داعشی دہشت گردوں کی مدد کا انکشاف کیا ہے۔
-
شام میں جنگ بندی پر امریکہ کی تاکید، باتیں ہیں یا عمل؟
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۵روس اور امریکہ کے صدور نے شام میں جنگ بندی کے قیام پر تاکید کی ہے۔
-
عرب ممالک میں جاری بحرانوں سے فائدہ اٹھانے پر مبنی احمد ابوالغیط کا بے بنیاد دعوی
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نے عرب ممالک کے بحرانی صورتحال سے دوچار ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اس صورتحال کا جاری رہنا اسلامی جمہوریہ ایران کے فائدے میں ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال اور اقوام متحدہ
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال کے زیر عنوان اقوام متحدہ کا ستائیسواں اجلاس جنیوا میں شروع ہوگیا ہے۔ اس اجلاس میں شریک ممالک نے پیر کے دن آل خلیفہ حکومت کے سامنے انتالیس سوالات رکھتے ہوئے اس اجلاس کا آغاز کیا۔
-
جنگ یمن میں سعودی حکومت کے ساتھ جرمنی کا اشتراک و تعاون
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷جرمن چانسلر انجلا مرکل نے اپنے دورہ سعودی عرب میں یمن کے خلاف ریاض کے فوجی حملے بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے- مرکل نے اتوار کے روز سے سعودی عرب کے دورے کا آغاز کیاہے-