-
جنگ یمن میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون کے منفی نتائج پر پاکستانی حکام کی تشویش
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سینیٹ میں اس بات پر تاکید کی کہ اگر یمن مخالف سعودی عرب کے خود ساختہ اتحاد نے فرقہ واریت کو ہوا دی تو اسلام آباد اس اتحاد سے نکل جائے گا۔
-
عراق میں امریکی بمباری میں مارے جانے والوں کی تعداد میں اضافہ
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹عراق کے فوجی ذرائع نے مغربی موصل میں امریکہ کی زیر قیادت نام نہاد داعش مخالف اتحاد کی بمباری میں تیرہ عام شہریوں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔ مارے جانے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
-
ایران کی میزائلی صلاحیت اور جی سیون کا اختتامی بیان
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷جی سیون کے وزرائے خارجہ نے اٹلی میں اپنے دو روزہ اجلاس کےاختتامی بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جی سیون میں سات صنعتی ممالک جرمنی، فرانس، اٹلی، جاپان، کینیڈا، برطانیہ اور امریکہ شامل ہیں۔
-
افغانستان، امریکی فوجی منصوبوں کا اڈا
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲افغانستان میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا معرض وجود میں آنا امریکہ اور نیٹو کے لئے مناسب بہانہ بن گیا ہے تا کہ وہ افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کرسکیں ۔
-
شام: ایران اور روس کے وزرائے دفاع کی گفتگو
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے دفاع نے شام کے حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس ٹیلی فونی گفتگو میں شام کے تازہ ترین جنگی حالات کا جائزہ لیا گیا اور دہشتگردوں کو مزید ضرب لگائے پر تاکید کی گئی۔
-
یورپ میں دہشت گردی پھیلنے کی بابت انتباہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸یورپی یونین کے انسداد دہشت گردی شعبے کے سربراہ ژیل دو کرکوف نے یورپی ملکوں کو خبردار کیا ہے کہ ان ملکوں میں دہشت گردی پھیلنے کا خطرہ پایا جاتا ہے۔
-
صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران میں آج سے صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
شام پر حملہ امریکہ کی اسٹریٹیجک غلطی
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں نے نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب کے دوران شام پر امریکہ کی حالیہ جارحیت کا ذکرکرتے ہوئے اہم نکات بیان کئے جو اس واقعے کو سمجھنے کے سلسلے میں کئی اعتبار سے اہمیت کے حامل ہیں۔
-
شاہ اردن کے باطل بیانات
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹اردن کی حکومت نے اتوار کی رات امان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کو طلب کرکے ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے شاہ اردن کے جھوٹ اور بے بنیاد الزامات کا ٹھوس جواب دینے پراحتجاج کیا ہے۔
-
مصر میں دہشتگردانہ بم دھماکے
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۷مصر میں گذشتہ روز چار دہشتگردانہ بم دھماکوں میں دسیوں لوگ ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ ان بم دھماکوں کے بعد مصر کی حکومت نے تین دن عام سوگ کا اعلان کیا ہے اور مصر کے صدر نے پولیس کی مدد کے لئے فوج بھیج دی ہے تا کہ ملک کے حساس علاقوں کی محافظت کرسکے۔