-
افغانستان و پاکستان کی سرحد پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۱افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان شکیب مستغنی نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان پر ہونے والے راکٹ حملے فوری طور پر روکے۔ افغانستان کے اس ترجمان نے خبردار کیا کہ اس قسم کے حملوں سے دونوں ملکوں کے تعلقات ماضی سے کہیں زیادہ متاثر ہوں گے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یہودی آبادکاری کے خلاف قرارداد کی منظوری، اسرائیل پر دباؤ میں اضافہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۰صیہونی حکومت کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں جاری یہودی آبادکاری کے خلاف برسوں تک عالمی ردعمل کے انتظار کے بعد آخرکار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد نمبر تئیس چونتیس پاس کر کے، اسرائیل سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آبادکاری کا عمل فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حلب ساڑھے چار سال بعد دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۶شام مخالف تمام طاقتوں کی بھرپور کوششوں کے باوجود شام کا شہر حلب ساڑھے چار سال بعد دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد ہوگیا ہے۔
-
دو ترک فوجی نذرآتش
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۴دہشتگرد گروہ داعش نے اپنی پرتشدد کاروائیوں کو جاری رکھتے ہوئےدو ترک فوجیوں کی تصویریں شائع کی ہیں جس میں داعش گروہ کے دہشتگرد دو ترک فوجیوں کو نذر آتش کررہے ہیں۔
-
صدر مملکت کا دورہ قزاقستان
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی علاقے کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچے
-
مودی کا دعوی وہ کرپشن سے مقابلہ کررہے ہیں۔
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ دو سو سیاسی پارٹیوں کو منی لانڈرینگ کے الزام میں کالعدم قراردیا جاتا ہے۔
-
ایران کے خلاف سیاسی محرکات پر مبنی قرارداد
Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۴اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی نشست میں سیاسی لابیوں کے زیر اثر ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں ایک قرارداد منظور کی گئی ہے۔ اس قرارداد نے ایک بار پھر ظاہر کردیا ہے کہ انسانی حقوق کے خود ساختہ مدافعین صداقت و نیک نیتی سے عاری ہیں۔
-
سعودی عرب میں موت کی سزائیں
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶سعودی عرب میں ایک عدالت نے تین افراد کو حکومت کے خلاف مسلحانہ کارروائیاں کرنے کے الزام میں موت کی سزا دی ہے۔
-
داعش کی تشکیل میں امریکہ کا کردار
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳امریکہ کی سفارتی دستاویزات کے انکشاف کے چھ برس پورے ہونے کے موقع پر ویکی لیکس سائٹ کے بانی جولین آسانچ نے اعلان کی ہے کہ امریکہ کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم سی آئی اے نے دھشت گرد تکفیری گروہ داعش کی بنیاد رکھی تھی۔
-
عراقی پارلیمنٹ کی تاریخی ذمہ داری؛ کالعدم بعث پارٹی کے لگائے گئے باقی ماندہ زخموں پر مرہم
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳عراقی پارلیمنٹ کے ارکان نے کالعدم بعث پارٹی کی رکنیت پر پابندی اور اسے جرم سمجھے جانے کے قانون کی منظوری دے دی۔